السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں اور بعض اوقات مایوسی کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں،جس سے کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ااسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر را بطہ کریں۔ ناظرین زندگی میں انسان کامیاب یا ناکام اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہوتا ہے اور فیصلے درست کرنے سے انسان کبھی بھی ناکام نہیں ہوتا۔اب یہاں سوال یہ ہے کہ انسان کو یہ کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ اس کا درست فیصلہ کون سا ہے اور غلط فیصلہ کون سا ہے۔ تو جان لیں کہ انسان جو فیصلہ احساس کی دلدل میں گر کر کرتا ہے وہ ہمیشہ اس کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ کیونکہ رحم،پیار، مہربانی، انسان کے احساسات ہیں۔ تو جو بھی فیصلہ کریں ان احساسات سے بلاتر ہو کر کریں، جو انسان اپنی زندگی کا ہر فیصلہ تجربات کی بنیاد پر کرتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ تبھی اللہ پاک نے دماغ کو انسان کے سر میں رکھا تاکہ انسان کو احساس ہو کہ دماغ کا فیصلہ کبھی بھی انسان کے لیے ذلت کا باعث نہیں ہوگا۔ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ ہر نماز کے بعد 27 مرتبہ (نصر من اللہ و فتح قریب) کا ورد کیا کریں۔کیونکہ اس سے فرشتے اس انسان کے قدموں کے نیچے کامیابی کی راہیں بچھا دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں یا خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب لوگ آپ کو اچھے الفاظ سے یاد کریں تو آپ رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869