السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجی یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے تو وہ غلط اور شیطانی عملیات والا راستہ اپنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔جو کہ کسی بھی عام انسان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لہذا ایسے شیطانی عملیات سے بچنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے بہت سے مراکبات کیے اور قران مجید میں موجود سورۃ یونس کی ایت نمبر 80 اور 81 کا روحانی طاقت سے بھرپور ایسا نقش تیار کیا۔ جس میں شیطانی قوتوں کو کچل دینے کی روحانی تاثیر موجود ہے۔ لہذا کسی بھی طرح کا کالا،یا سفلی، یا بنگالی جادو،ہو تو وہ پوری طرح سے ختم ہو جائے گا۔اور اگر یہ روحانی نقش آپ کے پاس موجود ہوگا تو کوئی دوبارہ یہ شیطانی عملیات کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔تو کوئی دوبارہ یہ شیطانی عملیات کرنے کی کوشش کرے گا بھی تو جادو واپس اس پر ہی لوٹ جائے گا۔جیسا کہ قران مجید کی ان دونوں آیات میں اللہ پاک نے فرمایا:(فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُقَا لَ لَھُمْ مُّوسیٰ مَا جِءْتُمْ بِہِ لَاالسِّحْرُط اِنَّا اللّٰہَ سَیُبْطَلُہُ اِنَّا اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ) ترجمہ پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو۔ سو جب انہوں نے ڈالا تو موسی ٰعلیہ السلام نے فرمایا کہ یہ جو کچھ تم لائے ہو جادو ہے۔یقینی بات ہے کہ اللہ اس کو ابھی درہم برہم کیے دیتا ہے۔ اللہ ایسے فسادیوں کا کام بننے نہیں دیتا۔

جادو کی اقسام


ناظرین جادو مختلف اقسام کا ہوتا ہے،جس میں کالا جادو،سفلی جادو،یا بنگالی جا دو، وغیرہ شامل ہیں۔ اور جادو کی یہ تمام اقسام ایک دوسرے سے بڑھ کر خطرناک ہیں۔ اگر کوئی بھی شخص اس جادو کا شکار ہو جائے تو اس کی زندگی تباہ و بربادہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے جادو کا شکار شخص دیگر ظاہری اور روحانی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی کے حقوق کو وست کرنا یا اسے کوئی بھاری نقصان پہنچانا ہی جادو کرنے یا کروانے والے کا اصل مقصد ہوتا ہے۔ لہذا اللہ پاک کے بعد ایسے برگزیدہ بندے ہیں جن پر اس کا خاص کرم ہے اور انہیں اللہ پاک نے بہت ہی کرامات سے نوازا ہے۔ اسی طرح ہمارے روحانی ماہرین نے بھی اللہ پاک کی عبادات کرنے کے بعد اللہ کی خوشنودی حاصل کر رکھی ہے اور مخصوص اوقات میں مراقبات کر کے ایسی روحانی طاقت حاصل کر رکھی ہے۔ جس کی بدولت وہ ہر طرح کے کالے جادو شیطانی عملیات اور جنات کو آسانی سے قابو کر لیتے ہیں۔ الحمدللہ سالہا سال سے لوگ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے بگڑے ہوئے معاملات کا کامیاب حل کرواتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کو بھی کسی بھی طرح کے سخت جادو نے یا شیطا نی عملیات کا سامنا ہے تو آپ سورۃیونس کی ان آیات کا روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے خود کو ہر طرح کی شیطانی عملیات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ لہذا یہ نقشہ آپ 1400 روپے بطور ہدیہ یا عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869