السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حصول جاب کا بہت ہی آسان قرآنی عمل شیئر کریں گے۔ جن افراد کو جاب یا نوکری نہیں مل رہی یا انہوں نے بہت سے اداروں میں انٹرویو دیے ہیں۔ مگر انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ یا ایسے افراد جو بہت تعلیم یافتہ ہیں اور ان کے پاس کمال کی سکلز بھی ہیں۔ لیکن پھر بھی انہیں جاب ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یا ایسے افراد جنہوں نے جاب کے لیے پیپر بھی دیا ہے لیکن انہیں انٹرویو کے لیے کال نہیں آتی یا پھر ان کا لسٹ میں نام شامل نہیں ہوتا۔اکثر لڑکے،لڑکیاں بے حد ذہین اور قابل ہوتے ہیں۔ مگر پھر بھی انہیں جاب نہیں ملتی۔بعض افراد پہلے سے کسی ادارے میں جاب کر رہے ہیں لیکن انہیں پروموشن نہیں ملتی۔ یا پھر ان کی آفس میں کوئی عزت نہیں ہوتی اور اسی لیے وہ مختلف اداروں میں جاب کے لیے سی وی بھی بھجوا چکے ہیں۔ لیکن انہیں جاب کے لیے ابھی تک نہیں بلایا گیا۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جو افراد نظر بد،حسد، جادو، یا بندش کا شکار ہوتے ہیں اور جب وہ انٹرویو دینے کے لیے جاتے ہیں تو راستے میں کوئی ایسا انجانہ حادثہ پیش آ جاتا ہے۔ یا پھر خدانخواستہ ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے جاب ملنے میں رکاوٹ ا ٓجاتی ہے۔ اور وہ اتنے گھبرا جاتے ہیں کہ ان کے کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ جمائیاں آنے لگتی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو رہا ہے اور اسی لیے ان کے ارادے پست ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی وہ ہمت کر کے انٹرویو کے لیے چلے بھی جائیں تو اس دوران کنفیوز ہی رہتے ہیں اور ان کی ذہنی قابلیت انٹرویو لینے والے کے سامنے مکمل طور پر واضح نہیں ہو پاتی۔جس وجہ سے انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ بعض افراد جو ان لائن جاب کرنا چاہتے ہیں لیکن اس میں بھی انہیں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی لیے پڑھے لکھے ہونے کے باوجود نوکری نہیں مل پاتی۔ لہذا حصول جاب میں رکاوٹ خواہ کسی کنفیوین کاڈر خوف کی وجہ سے ہو یا پھر نظر بد اور بندش کی وجہ سے۔ ہم جو عمل آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اسے ایک بار ضرور آزمائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اچھی نوکری ملے گی۔ اس روحانی عمل میں آپ کو سورۃالضحی کا وہ تعویذ دیا جائے گا۔جو ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں تیار کیا ہے اور اس تعویذ پر سورۃ الضحی کی مخصوص آیات کواعدادکی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اور پھر حصول جاب کے تمام تعویذات پر سورۃ الضحی کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ جس سے ان تعویزات کی روحانی تاثیر میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ جب یہ تعویز سائلین کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ تو ان کی جاب میں حائل ہر رکاوٹ،بندش،نظر بد،یا حسد، کے اثرات دنوں میں بڑی تیزی سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ اس نقش کو پہن کر آپ انٹرویو دینے جائیں گے تو انشاء اللہ آپ کو انٹرویو میں حیران کن کامیابی ملے گی۔ اگر آپ آن لائن جاب کے لیے کوشش کریں تو اس تعویذ پر 1200 بار

سُبْحَانَ اللّٰہ

پڑھ کر دم کر دیں انشاء اللہ آپ کو اس میں کامیابی عطا ہوگی رکی ہوئی پروموشن اللہ کے حکم سے ہو جائے گی اور آفس میں آپ کی عزت بھی ہوگی۔ہمارا مشاہدہ ہے کہ جو سائل اس نقش کو پختہ یقین کے ساتھ اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھتا ہے۔ تو اللہ کے کرم سے اسے 11 دن کے اندر اندر جاب مل جاتی ہے۔ اگر آپ بھی حصول جاب کے لیے سورۃالضحی کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa

Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa

ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعدیَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُکو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل...

Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez

Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez

جنہیں دمہ کی شکایت ہے۔ اور تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے دمے کی پرانی سے پرانی تکلیف بھی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے۔ پچھلے چودہ سال سے مریض اس بیماری سے مکمل شفاء یاب ہورہے ہیں۔ نقش کی مزید تفصیلات...

Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa

Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...

Sar Dard Se Nijat Ka Taweez |  Headache

Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache

اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...

Powerful Naqsh For Business Profit

Powerful Naqsh For Business Profit

ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا کاروبار نہیں چل اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کارو بارمیں کئی مرتبہ پیسہ لگا چکے ہیں لیکن کارو بار آگے بڑھے کی بجائے تنزلی کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے شدید مالی مشکلات ہیں اور پریشان کن سوچوں نے ذہنی کیفیت بگاڑ دی ہے تو...

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...