السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سفلی جادو کی نشانیاں اور اس کا سورۃ بقرہ سے توڑ بتائیں گے۔ سفلی جادو ایک شیطانی عمل ہے جس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لہذا اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر سفلی جادو کے اثرات ہیں یا نہیں۔ تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔سفلی عمل جادو کی ایک مخصوص قسم ہے جس کو کوئی بھی شخص شیطانی قوتوں کی مدد سے کسی بھی انسان کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ جس شخص پر سفلی جادو کے اثرات ہوں اس کی زندگی بے حد مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے اور اس جادو کا شکار لوگوں کو اکثر آخری مراحل میں خودکشی کرتے دیکھا گیا ہے۔ جو لوگ سفلی جادو کا شکار ہو جاتے ہیں تو ان پر اقتدا میں چند علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر آپ پر بھی یہ علامات ظاہر ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ آپ بھی سفلی جادو کا شکار ہو چکے ہیں۔جیسا کہ گھر کے بعض مقامات سے خوف یا گندی بدبو کا آنا،بھیانک خواب دکھائی دینا،جس میں آپ کو مارنے کے لیے کوئی پیچھے پڑا ہو، یا خواب میں شیاطین و جنات دکھائی دیں، عبادات کرنے سے سکون کا نہ ملنا،کسی بھی وجہ کے بغیر بے چینی اور الجھن کا محسوس ہونا،بات بات پر شدید غصہ آنا، بیوی بچوں سے اکتاہٹ محسوس کرنا،صحت مند اور تندرست ہونے کے باوجود اچانک جسم کے کسی نہ کسی حصے میں درد کا شروع ہو جانا،ہر کام میں رکاوٹ آنا، کاروبار میں نقصان پہ نقصان کا ہونا،کامیابی کے بہت قریب ہونے کے باوجود ناکامی ملنا،اور اسی طرح کے دیگر مسائل پیش آنا شامل ہیں۔ ناظرین ان علامات کے علاوہ اگر آپ خود بھی یہ تصدیق کرنا چاہتے ہیں کہ آپ سفلی جادو کا شکار ہیں یا نہیں۔ تو اس کے لیے ہم بے حد کامیاب روحانی عمل بتائیں گے۔ اس عمل کے لیے بازار سے عود کی لکڑی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا خرید لیں اور پھر اس پر ایک مرتبہ سورۃ بقرہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے دم کر دیں۔ اور اس لکڑی کے ٹکڑے کو رات کو سوتے وقت اپنے تکیے کے نیچے رکھ لیں۔اگر سونے سے لے کر صبح ہونے تک کسی بھی وقت آپ کو ایسا محسوس ہو کہ آپ کا دل پہلے سے زیادہ تیزی سے دھڑک رہا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر کسی گمنام دشمن نے سفلی جادو کا عمل کروا دیا ہے۔

سفلی جادو کو جڑ سے ختم کریں


لہذا اس سے پہلے کہ سفلی جادو اپنی جڑیں مزید مضبوط کریں۔ آپ کو فورا اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے تاکہ آپ مزید نقصان سے بچ سکیں۔ اس لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سفلی جادو سے متاثرہ افراد کو سورۃبقرہ کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز دیا جاتا ہے جو کہ ہمارے روحانی ماہرین باقاعدہ اپنے کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرتے ہیں۔ ان تعویذات پر چونکہ سورۃ بقرہ اعدادکی صورت میں اور خاص روحانی کلیات کے تحت تحریر کی گئی ہے۔ اور اس پر سورۃبقرہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ اس لیے سفلی جادو سے متاثرہ افراد جب اس تعویز کو پہنتے ہیں یا گھر میں رکھتے ہیں۔ تو سورۃبقرہ کی روحانی تاثیر کی بدولت سفلی جاد و کے اثرات بہت تیزی سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکے ہوئے کام ہونے لگ جاتے ہیں، عبادت کی طرف دل مائل ہونے لگتا ہے، دماغ ہر وقت روحانی سکون محسوس کرتا ہے، میاں بیوی کے درمیان محبت کا بہت مضبوط رشتہ قائم ہوتا ہے، سب سے بڑھ کر یہ کہ حاسدین اور گمنام دشمن جا کر بھی اس انسان پر دوبارہ سفلی جادو کا وار کروانے میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے انشاء اللہ۔ سورۃبقرہ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869