السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے اور نہ ہی گھر کی طرف خاص توجہ دیتے ہیں۔یہ صورتحال خواتین کے لیے ڈپریشن کی وجہ بنتی ہے اور اسی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان اکثر ناراضگی اور ناچاکی رہتی ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ عمل بتائیں گے جس کی برکت سے ایسی خواتین جن کے شوہر انہیں جیب خرچ نہیں دیتے وہ دل کھول کر اپنی بیوی کو خرچ دیں گے۔ اور ان کی ہر ضرورت و آسائش پوری کریں گے۔ ناظرین زیادہ تر خواتین اپنا گھر چلانے اور ذاتی اخراجات پورے کرنے کے لیے کام کرتی ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ شوہر کی طرف سے بیوی کا خیال نہ کرنا ہے۔ بیوی کے اس عمل کے بعد بھی شوہر ان سے خوش نہیں ہوتے بلکہ ہمیشہ غصہ کرتے رہتے ہیں۔ یہ ایک توجہ طلب مسئلہ ہے جس کا حل بہت ضروری ہے۔ لوگ اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ بیوی اور شوہر دونوں کے الگ الگ حقوق ہوتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ دونوں کو اپنے اپنے حقوق بخوبی نبھانا چاہیے۔ لیکن اگر دونوں میں سے کوئی ایک بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کرے تو یہ مقدس رشتہ تباہی کی نظر ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر جب شوہر کی طرف سے بیوی کے حقوق پورے نہ کیے جا رہے ہوں تو بیوی اپنی مسلسل حق تلفی کی وجہ سے شوہر کو لے کر بسر ہو جاتی ہے۔ اور یہی چیز شوہر کے دل میں بیوی کے لیے نفرت پیدا کرتی ہے۔ یہاں پر یہ بات سمجھنا بھی بہت ضروری ہے کہ آخر کیا وجہ ہے جس کو لے کر شوہر اپنی بیوی کا خیال نہیں کرتا اور نہ ہی اس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ بعض مردوں کو گھر سے زیادہ باہر دوستوں میں وقت گزارنا پسند ہوتا ہے۔ اس لیے اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسی طرح بعض مردوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ گھر والوں کے پیچھے لگ کر اپنی بیوی کو خرچ نہیں دیتے اور انہیں ذلیل و خوار کرتے ہیں۔ شوہر کا اپنی بیوی کے حقوق پورے نہ کرنے کی ایک اور بڑی وجہ شوہر کا غیر عورتوں میں دلچسپی رکھنا ہے۔ وہ اپنی بیوی کو چھوڑ کر دوسروں میں سکون تلاش کرنے لگ جاتے ہیں اور ایک بار اگر وہ اس جال میں پھنس جائیں تو پھر وہ پھنستے ہی چلے جاتے ہیں۔ اور وہ بھول جاتے ہیں کہ ان کا بھی کوئی گھر یا بیوی بچے ہیں۔ وہ اپنی کمائی اس غیر عورت پر خرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

سورۃ اخلاص کا نقش


جبکہ بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی جمع پونجی ہی غیر عورتوں کی محبت میں لٹا دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اپنی بیوی کے اخراجات پورے نہیں کرتے اور اگر وہ مطالبہ کریں بھی تو ان کو بے عزت کر دیتے ہیں۔ ایسی غیر خواتین بعض اوقات جادو ٹونے کا بھی سہارا لے لیتی ہیں تاکہ ان کا عاشق واپس اپنی بیوی کی طرف رجوع نہ کرے۔ جادو ٹونے کی وجہ سے شوہر کا ذہن اتنا تبدیل ہو جاتا ہے کہ اس کی طبیعت میں ایسا چڑچڑا پن پیدا ہونے لگتا ہے جو جانے کا نام ہی نہیں لیتا۔ایسے شخص کا گھر اور بیوی بچوں میں دل ہی نہیں لگتا بلکہ وہ سب کو ڈانٹ کر رکھتا ہے۔بعض اوقات تو وہ گھر میں مار پیٹ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔لہذا اگر آپ بھی اپنے شوہر میں ایسی تبدیلیاں محسوس کریں یا پھر وہ آپ کے اخراجات پورے نہ کر رہا ہو تو ایسی صورتحال میں ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے کا کامیاب حل کروا سکتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے مراقبات کرنے کے بعد سوۃ اخلاص کا روحانی تاثیر سے بھرپور ایک ایسا نقش تیار کیا ہے جس کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی بہت زیادہ کیئر کرنے لگ جائے گا اور پوری ذمہ داری سے خرچ بھی پورا کرے گا۔سورۃاخلاص کے اس روحانی نقش میں ایسی تیز روحانی لہریں موجود ہوتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔ اور اگر وہ کسی غیر عورت میں دلچسپی رکھتا ہو یا پھر کالے جادو کی وجہ سے ہر وقت غصہ کرنے کے ساتھ ساتھ کی مار پیٹ بھی کرتا ہو تو ایسی صورتحا ل میں بھی یہ نقش مجرب ہے۔ کیونکہ یہ جادو ٹونے کے اثرات کو بڑی تیزی سے ختم کر دیتا ہے اور شوہر کے دل میں بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس نقش میں چونکہ سورۃ اخلاص اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہے۔ اس لیے اس کا روحانی فیض بھی اس قدر زیادہ ہے کہ شوہر کے دل و دماغ پربیوی کی ہی محبت حاوی رہتی ہے۔ اسی لیے وہ غیر عورتوں سے دلچسپی ہٹا کر صرف اپنی بیوی کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے۔یہ نقش ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869