السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ اسے اگلے عہدے سے محروم کر دیا جاتا ہے یا تو آدمی کو عہدے سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ یا اس عہدے میں آگے نہیں بڑھنے دیا جاتا۔نوکری سے محروم ہونے والی پریشانی تو انتہائی پریشان کن ہوتی ہے۔ کیونکہ اس مہنگائی کے دور میں گھرداری اور بچوں کے اخراجات روزی کمانے کے بغیر تو ممکن نہیں لیکن انسان کمائے یا نہ کمائے روزمرہ کے اخراجات تو ہر صورت میں پورے کرنے پڑتے ہیں۔ ایسی صورت میں اکثر لوگ دلبرداشتہ ہو کر کوئی غلط راستہ اختیار کر لیتے ہیں۔ جو انسان کو مزید مشکلات اور ذلت و رسوائی کی دلدل میں دھکیل دیتا ہے ایسے راستے پہ وہی چلتے ہیں جنہیں اپنی اور اپنے بچوں کی روز مرہ ضروریات پوری کرنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔غرض نوکری کا چھن جانا ایک بہت بڑی مصیبت ہے۔ جو ہستے بستے گھرانے کو انتہائی اذیت ناک مسائل سے دوچار کر دیتی ہے۔ لیکن نوکری قائم رہے اور عہدے سے آگے ترقی نہ مل سکے تو یہ بھی ناقابل برداشت پریشانی ہے۔
زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کا وظیفہ
ہم سب آگاہ ہیں کہ موجودہ ملکی حالات میں جب مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اچھی خاصی آمدنی میں بھی گھر کے بچوں کے تعلیم کے مہمانداری کے اور دیگرلوازمات کے اخراجات پورے کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ آمدنی کم ہوتی جا رہی ہے اور اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں زندگی میں آسانیاں تب ہی پیدا ہو سکتی ہیں۔ جب مہنگائی کے ساتھ ساتھ ہماری آمدنی میں بھی اضافہ ہو نوکری پیشہ افراد کو اپنی زندگی میں آسانی کی ایک یہی امید ہوتی ہے کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ ہو جائے یا عہدے میں ترقی ہو جائے۔لیکن ترقی رک جائے تو آمدنی میں اضافے کی امید بھی نہیں رہتی۔ یہ صورتحال بھی ملازم پیشہ آدمی کے لیے انتہائی پریشانی کاباعث بن جاتی ہے۔ لہذا ناظرین یہ ہمارے روحانی ماہرین کا آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے پاک صفاتی نام کا وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ نوکری یا عہدے کی بحالی اور ترقی کے لیے انتہائی موثر ہے۔ اس پر یقین محکم سے عمل کریں انشاء اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملے گی۔ اس کے نتائج حیران کن ہوتے ہیں وظیفہ یہ ہے (یا عزیز) 21 دن 7 ہزار مرتبہ پڑھے۔ ناظرین اگرچہ یہ وظیفہ کرنے پہ مشقت اور وقت صرف ہوتا ہے لیکن مقصد اور ضرورت جتنی اہم ہو اس کو پانے کے لیے مشقت اور محنت بھی اسی قدر درکار ہوتی ہے۔ بصورت دیگر ہمارے روحانی ماہرین خاص اوقات میں اسی اسم اعظم کے نقش تیار کرتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو وہی نتائج ملیں گے جو اس وظیفے سے وابستہ ہیں۔ یہ تعویذات انتہائی برق رفتاری سے اثر کرتے ہیں۔یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہدیہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے۔ اور آپ کو دین و دنیا میں ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869