السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور ہر لمحہ ہی جب اللہ کی ذات نے اپنے نام منسوب کیا تو وہ کتنا برکتوں اور رحمتوں والا ہوگا۔لہذا اس موضوع میں ہم آپ سے ہر مرض سے فوری شفایابی کے لیے 15 رجب کا شاندار وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی لاعلاج یا مہلک بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کو روحانی طور پر اتنا مضبوط کر دے گا جو آپ کے جسم میں موجود خطرناک بیماریوں سے لڑنے میں مدد کریگا یہ وظیفہ قرآن کریم کے پارہ 30 کی 99نمبر سورت ہے۔(اِذ۔ زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَلَھَا) جب زمین بڑے زور سے ہلا ڈالی جائے گی جھنجھوڑ دی جائے گی۔ماہ رجب کی 14 تاریخ کو بعد از نماز عشاء سورۃزلزال کی یہ آیت 110 مرتبہ باوضو ہو کر پڑھیں اور پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔جونہی دم شدہ پانی مریض کے حلق سے نیچے اترے گا۔اسی آیت مبارکہ کی روحانی تاثیر شفا کی صورت میں اس کے جسم میں داخل ہوگی اور اسے فوری طور پر ایسا سکون پہنچائے گی کہ جس کی لذت اس نے زندگی میں کبھی محسوس ہی نہیں کی ہوگی۔
مریضوں کے لیے رجب کا وظیفہ
لہذا یہ وظیفہ 15 رجب کی برکتوں کی وجہ سے مریض کے لیے کامل شفا بن جاتا ہے۔ اب تک ہزاروں مریض 15 رجب کے اس وظیفے کی بدولت ہر قسم کے امراض سے فوری شفا پا چکے ہیں۔ آپ بھی یہ وظیفہ کریں اور فیض پائیں۔ علاوہ ازیں ماہ رجب کی انتہائی روحانیت والی ساعتوں سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم اور قرآنی آیات کو سلسلے کے ممبران اور ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اس سلسلے سے جڑے مختلف سائلین سے تلاوت کروا کے اسی آیت کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں جو روحانی بیماریوں میں جکڑے ہوئے افراد کو فیض پہنچا رہے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین سے یہ نقش آپ اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ 10 سال پرانا مرض بھی ہو جس پر دوا اثر نہ کرتی ہو تو بحکم خدا 15 رجب میں تیار کیے گئے۔ اس تعویز میں تحریر آیت مبارکہ کی بدولت شفا نصیب ہوگی۔ مرض کی وجہ خواہ بری نظر ہو یا جادو انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات بھی زائل ہوں گے اور مریض زندگی میں دوبارہ کبھی بھی بد اثرات سے متاثر نہ ہوگا انشاء اللہ۔ 15 رجب میں تیار کیا گیا بے حد روحانی طاقتوں کا مجموعہ سورۃ زلزال کا یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو دائمی صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869