السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت جلد از جلد ان کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے۔تاکہ بڑھاپے تک ان کی اولاد جوان ہو جائے اور ان کا سہارا بن جائے۔ اگر آپ بھی ان میاں بیوی میں سے ایک ہیں جن کی شادی کو کئی کئی سال گزر چکے ہیں لیکن وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہے۔ اور وہ ہر جگہ سے علاج کروا کے تھک جاتے ہیں انہیں کہیں سے شفا نہیں ملتی اور بالآخر وہ اولاد جیسی نعمت سے مایوس ہو جاتے ہیں اور مایوس ہو کر علاج کروانا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ تو ایسے بے اولاد جوڑوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو آپ اللہ رب العزت سے مانگے اور وہ پوری نہ ہو۔ بس آپ کی دعاؤں میں عاجزی انکساری اور یقین کی پختگی ہونی چاہیے۔ اور دعا مانگنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔لٰہزا ماہ رجب کی عظیم ترین ساعتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اور دعاؤں کی قبولیت کے لیے ہمارے روحانی ماہرین ایسے بے اولاد جوڑوں کے لیے اسماء الحسنی کا وظیفہ پیش کرتے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ اولاد کے حصول کے لیے مانگی گئی آپ کی ہر دعا ضرور قبول ہوگی۔اس عمل کے لیے یقین لازمی شرط ہے۔ وظیفہ یہ ہے ۔یَا خَالِقُ (پیدا کرنے والا)۔( یَا مُصَوِّرُ(صورت دینے والا)۔ماہ رجب میں روزانہ بعد نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ (یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ) کو 41 مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کریں اور وہ دم شدہ پانی شوہر اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس عمل کو چند روز کرنے سے ہی ان اسماء الہٰی کی برکت سے اللہ کی رحمت ہوگی اور اللہ پاک آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نوازیں گے۔ لیکن بعض اوقات اولاد نہ ہونے کی وجہ نظر بد،بندش، اور جادو ٹونا بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزا اس عمل کے ساتھ ان اسماء الٰہی(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ) کا تعویذ دے ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ تاکہ اولاد جیسی نعمت پانے کی ہر رکاوٹ اور بندش ماہ رجب میں ہی ختم ہو جائے۔ اور پھر اس وظیفے اور تعویذ میں تحریر اسماء الحسنی کی روحانی طاقت سے حصول اولاد کے لیے مانگی گئی دعاؤں کو اللہ رب العالمین کی بارگاہ سے قبول و منظور ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ اور اگر آپ اس عظمتوں اور برکتوں والے مہینے میں ہی ان اسماء الٰہی(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ) کے تیار کردہ تعویزسے فیض یاب ہونا چاہتے ہیں۔تو آپ یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ پر اپنی رحمت کا نزول فرمائے آمین۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869
Related Post
Har Qisam Ki Bandish K Tor Ka Naqsh
اگرآپ کی جاب،کاروباریاشادی میں بندش ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں بار بار رکاوٹ آجاتی ہے یا آپ کے ساتھ صحت کے مسائل ہیں بار بار بیمار ہورہے ہیں۔صحت مسلسل گر رہی ہے اور باوجود علاج کروانے کے بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہر قسم کی بندش کے اثرات...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Kamar Dard Ka Fori Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
Husool e Aulad ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Agar Biwi Nafarman Aur Bad Zuban Hai To Yeh Mozu Zaroor Dekhen
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Se Purani Bandish ka 100% Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...