السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن بیمار یا کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔یا پھر آپ کے رزق پر ایسی بندش کروا دی گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کے گھر میں رزق کی کمی تنگدستی اور بدحالی کا سا ماحول بن گیا ہے۔ اور روزمرہ کی ضروریات پورا کرنا آپ کے لیے محال ہو گیا ہے۔ یا پھر آپ کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے اور وہ تعلیمی میدان میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ اور ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور دن بدن بدتمیز ضدی اور گستاخ ہوتے جا رہے ہیں۔ یا پھر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے بچوں کے رشتوں میں ایسی رکاوٹ ڈال دی گئی ہے جس وجہ سے رشتے آتے ہی نہیں۔ اگر رشتے ا ٓبھی جائیں تو بات شادی تک پہنچنے سے پہلے ہی رشتہ بغیر کسی وجہ کے غیر معمولی طور پر ٹوٹ جاتا ہے۔یا پھر آپ کا نماز اور ذکر و عبادات میں دل نہیں لگتا یا پھر آپ کی پرموشن بندش کی وجہ سے رکی ہوئی ہے۔ تو ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بندش ایک ایسا خفیہ اور غلیظ کام ہے جو کہ آپ کی زندگی کو آجیرن بنا دیتی ہے۔یہ بندشیں اس قدر باریک اور غیر واضح ہوتی ہیں کہ کوئی اس کو تسلیم نہیں کرتا۔جبکہ احادیث مبارکہ میں ہے کہ بندش کرنا حرام عمل ہے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کو ہلاک کرنے والا عمل قرار دیا۔السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن بیمار یا کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔یا پھر آپ کے رزق پر ایسی بندش کروا دی گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کے گھر میں رزق کی کمی تنگدستی اور بدحالی کا سا ماحول بن گیا ہے۔ اور روزمرہ کی ضروریات پورا کرنا آپ کے لیے محال ہو گیا ہے۔ یا پھر آپ کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے اور وہ تعلیمی میدان میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ اور ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور دن بدن بدتمیز ضدی اور گستاخ ہوتے جا رہے ہیں۔ یا پھر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے بچوں کے رشتوں میں ایسی رکاوٹ ڈال دی گئی ہے جس وجہ سے رشتے آتے ہی نہیں۔ اگر رشتے ا ٓبھی جائیں تو بات شادی تک پہنچنے سے پہلے ہی رشتہ بغیر کسی وجہ کے غیر معمولی طور پر ٹوٹ جاتا ہے۔یا پھر آپ کا نماز اور ذکر و عبادات میں دل نہیں لگتا یا پھر آپ کی پرموشن بندش کی وجہ سے رکی ہوئی ہے۔ تو ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بندش ایک ایسا خفیہ اور غلیظ کام ہے جو کہ آپ کی زندگی کو آجیرن بنا دیتی ہے۔یہ بندشیں اس قدر باریک اور غیر واضح ہوتی ہیں کہ کوئی اس کو تسلیم نہیں کرتا۔جبکہ احادیث مبارکہ میں ہے کہ بندش کرنا حرام عمل ہے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کو ہلاک کرنے والا عمل قرار دیا۔

تما م مسائل کو حل کرنے کے لیے
آیت الکرسی کا پاورفل وظیفہ


لہذا اگر آپ کی زندگی بھی بندش کی وجہ سے بے شمار مسائل کا شکار ہے اور آپ اس بندش کو ختم کرنے میں ابھی تک ناکام ہیں تو ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا یہ وظیفہ اس طرح کر لیں انشاء اللہ ہر طرح کی بندش مثلا رزق کی بندش،صحت پر بندش، کاروباری رکاوٹ، شادی کی رکاوٹ، تعلیمی بندش،یا پھر نوکری وغیرہ کی بندش،سات دن کے اندر ختم ہوجائے گی انشا ئاللہ۔ وظیفہ یہ ہے بعد از نماز فجر سورۃ مزمل تین بار چاروں کل، تین بار آیت الکرسی تین بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی گھر کے تمام افراد کو پلا دیں انشاء ا للہ۔یہ عمل باقاعدگی کے ساتھ کرنے سے چند روز میں ہی ہر طرح کی بندش کا خاتمہ ہوگا۔ اور آپ کے گھر میں برکت خوشحالی اور سکون پھر سے لوٹ آئے گا۔ آپ کے بگڑے ہوئے کام اللہ کی رحمت سے ہونے لگیں گے۔ اب تک جس نے بھی اس وظیفے کو بندش کے توڑ کے لیے کیا انہوں نے اس کا فیض پایا۔یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ اکثر بندش ختم ہوتے ہی جب انسان پر اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے تو حاسدین پھر سے بندش کروانے کے لیے سخت ترین جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں۔ اور آپ کے ہر عمل کو ناکام کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنا روحانی تحفظ کر لیں۔تاکہ دشمن اگر دوبارہ آپ پر بندش کروانے کی کوشش کرے تو اس کا وار آپ پر نہ چلے۔ لہذا اس مقصد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے آیت الکرسی کو خاص روحانی کلیات کے تحت عادات کی صورت میں نقش میں ترتیب دیا ہے۔ تعویز میں موجود آیت الکرسی کی روحانیت نہ صرف ہر قسم کی بندش کو فوری ختم کرتی ہے بلکہ روحانی تحفظ کے لیے بھی بہترین سورۃمبارکہ ہے۔ اس لیے جب تک آپ کے پاس آیت الکرسی کا تعویز موجود رہے گا۔ اور آپ اس پر بتائے گئے طریقے کے مطابق وظیفہ کر کے دم کرتے رہیں گے انشاء اللہ تب تک دشمن آپ پر جادو یا بندش کے ذریعے کبھی غالب نہیں ا ٓسکتا۔بے حد روحانی طاقتوں کا نچوڑ آیت الکرسی کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869