السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمارے مشترکہ خاندانی نظام میں خصوصا خواتین کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے معاشرے میں بہت عام ہو چکا ہے۔ اکثر گھروں میں ایسا ہوتا ہے کہ ساتھ بیٹے کو صرف اور صرف اپنی تابعداری سے مجبورکرنے کے لیے اسے بیوی سے بد ظن رکھنے کا کام سر انجام دیتی ہے۔ اور بیٹا ماں کی بات ماننے پر مجبور ہوتا ہے اور بیوی کی ایک نہیں سنتا۔ لہذا گھر میں بہو کو نہ ساس سے عزت ملتی ہے اور نہ ہی اپنے شو ہرسے۔ ایسے حالات میں بہت سے گھر اجڑ جاتے ہیں اگر بیوی اور سا س کے درمیان محبت کا خوبصورت رشتہ ا ستوارہو تو شوہر اور بیوی دونوں کے درمیان کبھی بھی کشیدگی نہیں ہوتی بعض کے اوپر اگر بیوی سے بسوکی کرتے بھی ہیں تو وہ اپنی ماں اور بیوی دونوں کے درمیان دیکھ کر بیوی کو محبت اور عزت دینا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ساس اور بہنوں کے درمیان محبت اور عزت پیدا کرنے کا ایسا زبردست اور شاندار وظیفہ تجویزکرتے ہیں۔ اس کو کرنے سے آپ اپنی ساس کواپنا راز داں،ہمدرد،اورمخلص پائے گی اور اس گھر پر آپ کا روب و دبدبہ بھی بہت ہوگا۔ساس اور شوہر دونوں آپ کی گن گائیں گے۔ محبت عزت اور چاہت کا ایسا معیار ہوگا کہ ہر عورت آپ جیسی قسمت پانے کی خواہش کرے گی۔یہ وظیفہ اللہ کے لوگ بہت ہی بابرکت اسماء الحسنی کا ہے۔ ان دونوں ناموں سے رب العالمین کو پکارنے والا کبھی بھی اس کی رحمت سے خالی ہاتھ نہیں جاتا۔ وظیفہ یہ ہے(یاجبار) زبردست غلبہ رکھنے والا۔(یا معز) عزت دینے والا۔ ان دونوں اسماء الٰہی(یا جبار ،یا معز) کو روزانہ 105 مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود شریف کے خلاف پڑھ کر پانی پر پھونک کر یہ دم کیا ہوا پانی اپنی ساس اور شوہر کو پلا دیں۔ اس عمل کو چند دن کرنے سے ہی آپ کی زندگی میں حیرت انگیز طور پر ایسی تبدیلیاں رونما ہوں کی کہ جس کاآپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔آپ اپنے شوہر اور ساس کی آنکھ کا تارا بن جائے گی۔ اللہ کی ذات مقدس آپ کو عزت اور محبت کا وہ مقام عطا کرے گی کہ آپ اپنی قسمت پر رشک کریں گی اور خدا کا شکر بجا لائیں گی انشا ء اللہ۔ اس عمل کو کرنے کے بعد ایک چیز ذہن نشین رکھیں کہ آپ نے غرور و تکبر نہیں کرنا ہمیشہ عاجزی اور انکساری قائم رکھنی ہے۔
نظر بد اور جادو ٹونے سے بچنے
کے لیے دو اسماء الٰہی کا تعویز
اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض حاسد خواتین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے آپ کی ساس اور شوہر پر ایسا بد عمل کروا دیتی ہے کہ آپ بات درست بھی کریں تو وہ الٹی پڑ جاتی ہے۔ جتنی بھی خدمت گزار ہو جائیں ان کی طرف سے ہمیشہ ذلت و رسوائی ہی ملتی ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے آپ کے پاس انہی دونوں اسماء الہٰی کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے انہی دونوں اسماء الہٰی(یا جبارو یا معز)کو لامحدود تعداد میں ورد کروا کے اس کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی دونوں اسماء الٰہی(یا جبارو یا معز) کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتی ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ بہت کم عرصے میں آپ کو اپنے سسرال کے گھر میں عزت نصیب ہوگی۔ اور ساس اورشوہر دونوں آپ کو اہمیت دینے پر مجبور ہو جائیں گے انشا ء اللہ اور جب تک اسماء الحسنی کا یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا تب تک آپ ہر حاسد دشمن کے کروائے گئے عملیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی۔ اور کسی بھی دشمن کی آپ کے خلاف چلی گئی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گی۔ اور نفرت کرنے والی ساس بھی آپ کو بیٹی کا درجہ دے گی انشاء اللہ۔ اسماء الحسنی کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے آمین ثم آمین۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869