السلام علیکم ناظرین!کائنات کی تخلیق کے وقت ہی اللہ پاک نے سال میں 12 مہینوں کی تعداد کا تعین کیا تھا۔لیکن سال میں چار مہینے ایسے ہیں جن کو اللہ نے حرمت والے مہینے کا ہے اور ان کا ذکر قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے۔جیسا کہ اللہ پاک نے قران پاک میں ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد 12 ہے جب سے آسمانوں اور زمین کو اس نے پیدا کیا۔ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں۔رجب، ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت بہت زیادہ ہے۔ اس لیے ماہ رجب میں کیا جانے والا کوئی بھی عمل یا وظیفہ جو روحانی ماہرین کے بتائے ہوئے خاص طریقے سے کیا جائے تو وہ بے پناہ روحانی اثرات رکھتا ہے۔ اور اس وظیفے کے مثبت نتائج فوری طور پر نظر آتے ہیں۔ بشرط کہ یہ عمل صحیح طریقے کے مطابق کیا جائے اللہ پاک کے کلام میں ہر مسئلے کا حل اور ہر مرض کی شفا موجود ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ رجب کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے قرآن کریم کی رو سے ایک بہت ہی شاندار وظیفہ ان والدین کے لیے شیئر کر رہے ہیں جو کہ اپنے بچوں کی نافرمانی اور برے رویے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں۔ ان کی اولاد اس قدر بدتمیز نافرمان اور ضدی ہو چکی ہے کہ نہ تو ان کا کہنا ہے اور نہ ہی ان کی کسی بات کو اہمیت دیتی ہے۔ اگر آپ ہر طرح کی کوشش کر کے مایوس اور نا امید ہو چکے ہیں تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ ایسے پریشان اور مایوس والدین ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کردہ یہ وظیفہ اس طرح کر لیں۔اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی آپ کی اولاد آپ کی اس حد تک تابعدار ہو جائے گی کہ بنا کہے ہی آپ کے سارے کام کرے گی اور آپ کی اتنی خیر خواہ اور وفادار ہوگی کہ ہر کوئی دیکھ کر رشک کرے گا کہ کاش ہماری اولاد بھی اتنی تابعدار اور عزت کرنے والی بن جائے۔
آیت الکرسی کا وظیفہ اولاد کو
فرمانبردار بنانے کے لیے
یہ وظیفہ قرآن کریم کی ہزاروں کراماتوں والی آیت مبارکہ آیت الکرسی کا ہے۔ وظیفے کا طریقہ یہ ہے باوضو ہو کر 21 مرتبہ آیت الکرسی اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے اسے میٹھی چیز پر دم کر کے وہ دم شدہ چیز اپنے نافرمان اور ضدی بچے کو کھلا دے تو انشاء اللہ اس عمل کو کرتے ہی اولاد تابعدار ہو جائے گی اور تنگ کرنا چھوڑ دے گی۔ اس عمل کو سات روز تک بلا ناغہ کریں اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاضرین نظر بد اور جادو ہونے کے ذریعے آپ کی اولاد پر ایسا برا اور گھٹیا بد عمل کروا دیتے ہیں کہ جس سے اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اور وہ نہ چاہتے ہوئے بھی بدتمیزی اور نافرمانی کر جاتے ہیں اور پھر یہی بد اثرات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اتنے مضبوط ہو جاتے ہیں کہ گستاخانہ رویہ اور بری عادات ان کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس ایت الکرسی کا نقش ہونا بہت ضروری ہے تاکہ حاسدین کی طرف سے کروائے گئے بد عملیات کا نہ صرف توڑ ممکن ہو۔بلکہ ہمیشہ کے لیے آپ اپنی اولاد کے دل و دماغ میں اپنی محبت کا رنگ بھر سکے اور ان حاسدین کے کروائے گئے شیطانی عملیات سے محفوظ رہ سکیں۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین ماہ رجب میں ہی آیت الکرسی کو ایک مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے اس کے تعویذات تیار کر رہے ہیں۔ اگر آپ اس تعویز پر روزانہ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق آیت الکرسی تلاوت کر کے دم کرتے رہیں گے تو نہ صرف آپ کی اولاد نیک اچھی تابعدار اور بہترین عادات کی مالک ہوگی بلکہ جب تک یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا آپ کی اولاد کو کبھی بھی آپ کا کوئی بھی دشمن چا کر بھی آپ کے خلاف نہیں کر پائے گا۔ اگر آپ بھی ماہ رجب کی عظیم ترین گھڑیوں میں تیار کیا گیا اایت الکرسی کی روحانی برکتوں سے بھرپور یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869