السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃالناس کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ ایک حدیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کہ”معوذتین“ کے مثل پناہ پکڑنے کے باب میں کوئی سورۃمیرے اوپر نازل نہیں ہوئی لوگو اس حفاظت کے قلعے کی نگرانی کرو اور اس کی پناہ میں آرام! ناظرین اس مبارک سورۃ میں چھ آیات ہیں اور یہ مقدس سورۃ مدنی ہے۔ یہ مبارک سور ۃمعوذتین میں سے دوسری سورۃ ہے۔سورۃ الناس میں ہمارے اندر کی برائیوں جیسے شیطان اور اس کے وسوسے کی برائی اور نقصان سے اللہ پاک کی پناہ حاصل کر دے گی۔دعائیں سکھائی گئی ہیں یہ قران پاک کی آخری سورت ہے۔قرآن پاک کے آخر میں اس سورت کے لانے اور سورۃ الفاتحہ سے شروع کرنے میں بڑی گہری مناسبت ہے۔سورۃ الفاتحہ میں بھی اللہ کی مدد مانگی گئی تھی اور اس سورت یعنی سورۃ الناس میں بھی یہی ہے۔ گویا کہ اس طرف اشارہ کیا گیا ہے بندے کو ابتدا سے انتہا تک اللہ پاک کی طرف متوجہ رہنا چاہیے اور صرف اسی سے مدد مانگتے رہنا چاہیے۔ اس سورۃمبارکہ میں اللہ پاک کی صفات مذکور ہیں ربوبیت مالکیت الہیت یہ تین صفات ذکر فرما کر وسوسہ ڈالنے والے یعنی شیطان کے شر سے پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وسوسہ ایک ایسا خطرناک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انسان کے اندر بہت سی کمزوریاں پیدا ہوتی ہیں جس میں سب سے بڑی کمزوری ایمان کا نہ ہونا ہے۔جس کی وجہ سے انسان کا اللہ پر سے یقین کم ہو جاتا ہے۔ اور جو دعائیں ہم مانگتے ہیں اس پر بھی ہمیں یقین نہیں رہتا۔حالانکہ دعاؤں کی قبولیت ہوتی ہی اکتا اور سچے کامل یتیم کی وجہ سے ہے۔

سورۃ الناس کی کرامات


سورۃ الناس کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الناس تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس انسان کو نظر بد سے محفوظ رکھیں گے اور اس پر روزی فراخ ہوگی۔ناظرین سورۃ الناس سے آپ کی زندگی کے بہت سے وسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو کوئی بزی چیز جیسے سانپ، بچھو، زہریلا کیڑا یا کسی بھی زہریلی چیز نے کاٹ دیا ہو تو 11 بار درود پاک پڑھ کر سورۃ الناس کو ہر دفعہ بسم اللہ سمیت پڑھتے جائیں اور جس جگہ پر کاٹا ہو اس جگہ پر ہاتھ پھیرتے جائیں اور پھونکتے جائیں۔کچھ ہی وقت گزرے گا اور اس مبارک سورت کی برکت سے تمام زہر کا اثر اور تکلیف و حکم الہی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اگر کوئی حاسدین کی حاسدانہ نظروں کا شکار ہو یا پھر کسی بچے یا بڑے کو سخت نظر بد لگ گئی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الناس کو مشک اکبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر سورۃ الناس روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ عزوجل بری نظر کے تمام اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی جگہ یا ملک میں وبائی مرض پھیل گیا ہو اور باہر جانا بھی بے حد ضروری ہو تو اس سورت کود س مرتبہ اول و آخر بعد درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے اس کا دم سوۃ الناس کے تعویز پر کریں۔ اور پھر اس تعویذ کو گلے میں پہن لے اور پھر بے فکر ہو کے باہر جائیں اس تعویز میں موجود سورۃ الناس کی روحانیت آپ کو ہر قسم کے وبائی اثرات سے محفوظ رکھے گی اور پھر اللہ آپ کا محافظ ہوگا۔ اور جس کا اللہ محافظ ہو اس کو کوئی چیز ضرر نہیں پہنچا سکتی نہ انسان نہ شیطان اور نہ ہی کوئی مرض وغیرہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الناس کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869