السلام علیکم ناظرین!ہر شادی شدہ عورت ماں بننے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے بعض خواتین شادی کے پہلے دوسرے یا تیسرے مہینے میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کو تو سالوں یا مہینوں لگ جاتے ہیں اور وہ حاملہ نہیں ہو پاتی۔ اگر اس دوران ان کا حمل ٹھہر بھی جائے تو ان میں سے زیادہ تر خواتین کا حمل غیر معمولی طور پر نو مہینے پورے ہونے سے پہلے ہی گر جاتا ہے۔ اس دوران انہیں سسرال محلے دار اور شوہر کے تانے سننے کو ملتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہر وقت سٹریس ڈپریشن اور ٹینشن سے عورت کی صحت دن بدن گرتی چلی جاتی ہے اور پھر اس سلسلے میں ڈاکٹری علاج اور ادویات بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی۔ اگر آپ بھی ہر طرح کے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہیں اور کسی دوسری عورت کی گود میں اس کا بچہ دیکھ کر آپ کو شدید حسرت محسوس ہوتی ہے۔ اور آپ خود میں خالی پن محسوس کرتی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ انسان کی کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو کہ درست طریقے سے مانگی جائے اور وہ پوری نہ ہو۔لہذا ہمارے روحانی ماہرین ایسی خواتین کے لیے قرآن کریم کی روح سے ایک ایسا زبردست اور آزمودہ وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو صرف چند روز کرنے سے ہی آپ کی اولاد کے لیے مانگی گئی دعا ضرور اللہ کی بارگاہ تک پہنچے گی۔ آپ حاملہ بھی ہوں گی اور آپ کا حمل برقرار بھی رہے گا اور آپ کے ہاں ایک صحت مند اور خوبصورت اولاد پیدا ہوگی انشاء اللہ۔
قرآنی تعویز سے حمل ہونے کا عمل
یہ وظیفہ سورۃآل عمران کی آیت نمبر 38 کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے:(ھُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّہُ قَا لَ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃٍ) ترجمہ اس وقت زکریا علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے دعا کی اور کہا کہ پروردگار مجھے اپنی جناب سے اولاد صالح عطا فرما۔ناظرین سورۃ آل عمران کی اس ایٓت مبارکہ کو بعد از نماز عشاء 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی میاں اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی اولاد کی خوشخبری ملے گی انشاء اللہ۔ اور آپ کی خالی جھولی اللہ کے کرم سے اور اس وظیفے میں موجود سورۃ آل عمران کی برکت سے بھر جائے گی کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس وظیفے کو ان خواتین پر بھی آزمایا گیا جو کبھی بھی ماں نہیں بن سکتی تھی۔آج وہ الحمدللہ اولاد کی نعمت پا چکی ہیں لیکن بعض خواتین پر حاسدین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں جس وجہ سے اولاد پانے کی ان کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی آیت مبارکہ کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ چونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃآل عمران کی اس آیت مبارکہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تعویذات پر تحریر کیا اور پھر ان تعویذات پر یہی آیت مبارکہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے دم بھی کیا۔ لہذا اس تعویذ پر ہمارے اس بتائے گئے وظیفے کو روزانہ پڑھ کر اس پر دم کرتی رہیں تو انشاء اللہ العزیز حاضرین کی کروائی گئی بندش صرف تین دن کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔اور ان حاسدین کا کوئی بھی وار آپ پر ہرگز ہرگز اثر انداز نہیں ہوگا اور جب تک یہ تعویز آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اس تعویذ میں تحریر سورۃ آل عمران کی روحانیت سے اللہ رب العزت نہ صرف آپ کو اولاد جیسی خوبصورت نعمت سے نوازیں گے بلکہ آپ اور آپ کا بچہ ہمیشہ کے لیے اللہ کی حفظ و امان میں رہے گا انشاء اللہ۔یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کیت نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869