السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر کی تین قسموں کی بیماریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جس میں سب سے پہلے غیبت کرنے کو بدترین گناہ قرار دیا گیا ہے۔ یعنی ایسے لوگ جو پسے پشت کسی کے عیب بیان کرتے ہیں۔ اس کے بعد ایسے لوگ جو کسی کو اس کے حسب و نصب دین و مذہب اور شکل و صورت کا طعنہ دیتے ہیں اور ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ کام منافقین کا تھا وہ مسلمانوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے۔ یوں یہودی اور انصاری دین حق کا مذاق اڑاتے تھے۔ اور تیسری قسم ان لوگوں کی بیان کی گئی ہے جن کے اندر دنیا کی محبت رچ بس گئی ہے۔ یعنی جو دنیا کی محبت میں مبتلا ہو کر حقوق اللہ بھی بھول چکے ہیں۔ اور حقوق العباد بھی اور ان کے دلوں میں اللہ پاک کی محبت باقی نہیں رہی بس مال جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں ایسے لوگ مال کو گن گن کر جمع کرتے ہیں اور مال ہی سے محبت رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ میں ڈال دیا جائے گا۔جو ان کے دلوں تک جا پہنچے گی۔ اس سورت کی فضیلت میں حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ الہمزہ کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بہت باتیں کرنے والا ہوگا اور لوگوں کے سامنے روشناز ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ مال پر حریص ہوگا اور انجام کی پرواہ نہ کرے گا۔اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ راہ خدا میں مال خرچ کرے گا۔

سورۃ الہمزہ کے کرشمات


ناظرین سورۃ الہمزہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل اور مشکلات خوری حل ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی آپ کا ایسا دشمن ہو جو کہ اپنی زبان سے آپ کو اعضا پہنچاتا ہو غیبت یا چغلی کرتا ہو یا پھر بے بنیاد الزامات لگاتا ہو تو ایسے دشمن کی زبان بندی کے لیے اور اس کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیے سورۃ الہمزہ کومشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ الہمزہ کو روزانہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورۃ الہمزہ کی بدولت دشمن ہمیشہ کے لیے آپ کا گرویدہ بن جائے گا۔اور کبھی بھی اپنی زبان سے تکلیف نہ ہو جائے گا۔اگر کسی شخص کی کورٹ یا پھر کسی پنچایت حاکم کے سامنے پیشی ہے، یا پھر بیوی نے کسی فیصلے کے تحت اپنے شوہر کے سامنے جانا ہے تو سورۃ الہمزہ کو 11 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑے اور پھر سورۃ الہمزہ کے تعویز پر دم کرے اور گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے فیصلہ اس کے حق میں ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کسی بچے یا بڑے کی زبان میں توڑنا پن یعنی رکنت ہو تو اسے چاہیے کہ اس سورۃ مبارکہ کو روزانہ 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی اس کو پلا دیں تو انشاء اللہ چند دنوں میں زبان کی حقلاہٹ ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الہمزہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869