السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دشمنوں کا انجام بیان ہوا ہے۔ انہیں دنیا و آخرت میں ناکامے کی خبر دی گئی ہے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اعلانیہ اسلام کی دعوت دینے کا حکم فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صفا کے پہاڑ پر تشریف لے گئے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس دور کے طریقے کے مطابق لوگوں کو پکار کر جمع فرمایا۔جب لوگ جمع ہو گئے تو آپ نے فرمایا: اے لوگو!اگر میں تم سے یہ کہوں کہ اس پہاڑ کے پیچھے ایک فوج ہے۔ جو تم پر حملہ کرنا چاہتی ہے تو کیا تم میری بات کا یقین کرو گے۔ لوگوں نے جواب دیا کہ بے شک ہم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات کا یقین کریں گے۔کیونکہ آپ سچے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: لوگو! اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو میں اللہ پاک کا رسول ہوں اور تمہیں آخرت کے انجام سے ڈرانے آیا ہوں۔ اس پر آپ کے چچا ابو لہب ناراض ہو کر بولے کہ تمہارے لیے ہلاکت ہو۔ نعوذ باللہ کیا تم نے ہمیں اس لیے یہاں جمع کیا تھا۔ابو لہب کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی کرنے پر اللہ پاک نے اس سورت کو نازل فرمایا۔جس میں ابو لہب اور اس کی بیوی ام جمیل کی سخت مزمت کی گئی ہے۔ ام جمیل آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے راستے میں کانٹے بچھاتی اور چغلی کر کے آپ کو تکلیفیں پہنچایا کرتی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے ابو لہب اور اس کی بیوی دونوں کو دنیا اور آخرت میں شدید عذاب کی عبرت ناک خبر سنائی۔ناظرین اب ہم آپ کو اس سورۃسے حاصل ہونے والے فوائد بتا دیتے ہیں۔اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ لہب کو تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کو بہت مال و دولت عطا کریں گے۔

دشمن سے نجات کے لیے
ناظرین سورۃ اللھب سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر میاں یا بیوی ایک دوسرے کے دل میں اپنی شدید محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔مگر دن بدن ان کے درمیان اختلافات اور لڑائی جھگڑے بڑھتے جا رہے ہیں۔ تو ممکن ہے کہ ان کے گرد نظر بد یا چادر انہیں جیسے اثرات ہوں تو ایسی صورت میں سورۃ اللہب کو مشکمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ اللھب روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء ا للہ عزوجل دونوں میں ایسی محبت پیدا ہوگی کہ حاسدین کبھی جا کر بھی دونوں کے درمیان نفرت پیدا نہیں کر پائیں گے۔ اگر کوئی چاہے کہ اس کا ٹرانسفر نہ ہو اور وہ اسی شہر میں جاب کرتا رہے تو اس مبارک سورۃ کو نماز مغرب کے بعد 19 مرتبہ تلاوت کر کے دعا کرے اس سورۃکی برکت سے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے اس کا ٹرانسفر رک جائے گا اور وہ اسی شہر میں جاب کرتا رہے گا۔اگر لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کے خواہش مند ہو اور گھر والے رضامند نہ ہوتے ہو تو سورۃ ا للھب کو 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ والدین کا تصور ذہن میں رکھ کر پڑھیں۔ اور پھر روزانہ سورۃ اللھب کے تعویز پر دم کرتے رہے انشاء اللہ ناراض والدین فورا شادی کے لیے مان جائیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ اللھب کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869