السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور ایک رکوع ہے اور یہ سورت مکی ہے۔ اس مبارک سورت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظیم شخصیت کے اہم ترین اوصاف اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ پاک کی طرف سے انعامات اور احسانات کا بیان ہے۔ آغاز میں آپ کی قران پاک سے محبت کا ذکر ہے۔جب کچھ عرصے کے لیے آپ پر وحی کے نازل ہونے کا سلسلہ رک گیا تو آپ انتہائی غمگین ہو گئے۔ کفار نے بھی وحی کے نہ آنے پر آپ کو طعنے دیے اس پر اللہ نے قسم کھا کر آپ کو تسلی دی اور فرمایا: اللہ نے نہ تو آپ کو چھوڑا ہے اور نہ ہی آپ سے ناراض ہوا ہے۔ آپ کے مخالفین اگر حسد اور دشمنی کی بنا پر ایسی باتیں کرتے ہیں تو قطعا جھوٹ بولتے ہیں۔ مشکلات کا دور مختصر ہے اور آپ کے لیے ہر آنے والا وقت پہلے سے بہتر ہوگا۔اللہ پاک آپ کو ایسی نعمتوں سے نوازے گا جس سے آپ راضی ہو جائیں گے۔ یعنی اللہ پاک آپ کو با کثرت عنایات مثلا ختم نبوت تکمیل دین غلبہ دین معجزات بہترین امت شفاعت کبری امت کی مغفرت حوضے کوثر اور مقام محمود جیسی بہت سی نعمتیں عطا فرمائے گا۔سورۃ کے آخر میں آپ کے ذریعے امت کو تلقین کی گئی ہے کہ نہ یتیموں کے ساتھ سختی کی جائے اور نہ ہی مانگنے والوں کو جھڑکا جائے۔ ناظرین اب اس سورت سے حاصل ہونے والے چند فوائد آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ ابن سرین رحمت اللہ علیہ کا کہنا ہے کہ جس شخص نے خواب میں سورۃ الضحی کو تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ اللہ پاک خیر کے راستے اس کے لیے آسان کر دیں گے اور اللہ پاک اس کو علم اور تقوی کے نور سے منور کر دیں گے۔ ناظرین سورۃ الضحی سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر میاں بیوی بہن بھائی یا پھر اولاد اور والدین میں ناچاقی پیدا ہو گئی ہو تو اس مبارک سورت الضحی کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الضحی کو روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے ان میں صلح ہو جائے گی ا۔ور پہلے سے زیادہ عزت و احترام بھی پیدا ہوگا۔

سورۃ الضحی کے تین خاص راز


اگر کوئی شخص اپنی اگر کوئی شخص اپنی کسی چیز کو کہیں رکھ کر بھول گیا ہو اور بہت سوچنے کے باوجود یاد نہ آرہا ہو کہ وہ چیز کہاں رکھی ہے یا کسی شخص سے کوئی پتہ گم ہو گیا ہو تو اس صورت سورۃ الضحی کو تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ اس مبارک سورت میں ایسی تاثیر ہے کہ گمشدہ چیز جلد ہی مل جاتی ہے۔ اور ہر بھولی ہوئی بات بھی یاد اجائے گی۔ اگر کوئی شخص سوتے وقت پوپو دہشت محسوس کرتا ہو یا پھر اسے ڈراؤ نے خواب آتے ہوں تو ایسا اکثر جادو تو نے اور بد اثرات میں مبتلا افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں سورۃ الضحی کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے ڈر خوف میں مبتلا شخص کے گلے میں پہنا دیں اور روزانہ سورۃ الضحی کو ایک بار تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہیں۔بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے ڈر خوف میں مبتلا شخص کے گلے میں پہنا دے اور روزانہ سورۃ الضحی کو ایک بار تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ الضحی کی روحانی طاقت نہ صرف جادو ٹونے اور بد اثرات کو ختم کرے گی بلکہ متاثرہ فرد کو پرسکون اور اچھی نیند بھی آئے گی۔ اور ڈراؤنے خواب بھی آنا بند ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الضحی کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869