السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور دو ہے اور یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت میں بھی قیامت کی ہولناکیاں اور مختلف احوال بیان کیے گئے ہیں۔ اس کی شروعات میں اللہ پاک نے مختلف کاموں پر مامور پانچ قسم کے فرشتوں کی قسم کھائی اور قیامت کے واقع ہونے کا بیان فرمایا ہے۔ قسم بات میں زور پیدا کرنے کے لیے کھائی جاتی ہے اور فرمایا کہ جن فرشتوں کے ہاتھوں آج جان نکالی جاتی ہے جو فرشتے آج اللہ کے حکم کی تعمیل بلا تاخیر بجا لاتے اور کائنات کا انتظام چلاتے ہیں۔ وہی خدا کے حکم سے کائنات کا یہ نظام درہم برم بھی کر سکتے ہیں۔ اور دوسرا نظام قائم بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد فرمایا گیا کہ یہ کام جسے تم بالکل ناممکن سمجھتے ہو اللہ کے لیے سرے سے کوئی دشوار کام ہی نہیں ہے جس کے لیے کسی بڑی تیاری کی ضرورت ہو۔بس ایک جھٹکا دنیا کے اس نظام کو درم برم کر دے گا اور دوسرا جھٹکا اس کے لیے بالکل کافی ہوگا۔ دوسری دنیا میں یکا یک تم اپنے آپ کو زندہ موجود پاؤ اور اس وقت وہی لوگ خوف و دہشت سے کانپ رہے ہوں گے۔ جو اس کا انکار کرتے تھے ا ور سہمے ہوئے انداز میں وہ سب کچھ ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہوں گے جس کو وہ اپنے نزدیک نا ممکن سمجھتے تھے اس کے بعد حضرت موسیٰ اور فرعون کا قصہ مختصر فرما کرلوگوں کو خبردار کیا گیا رسول کو جھٹلانے اور اس کی ہدایت اور رہنمائی کو رد کرنے اور چالبازیوں سے اس کو شکست دینے کی کوشش کا کیا انجام ہوتا ہے۔فرعون دیکھ چکا ہے اگر تم اس سء عبرت حاصل کر کے اپنی روش سے باز نہ آئے تو وہی انجام تمہارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
سورۃ النازعات کی برکات
ناظرین سورۃ النازعات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی شخص کا عدالت میں مقدمہ چل رہا ہو اور وہ حق پر ہو لیکن مخالفین ضد اور انا میں اس کو شکست دینے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہوں۔تو اس کو چاہیے کہ سورۃ النازعات کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ النازیات تلاوت کر کے دم کرے اور پھر گلے میں پہن کر کمرہ عدالت میں جائے انشاء اللہ کامیابی اس کے حق میں ہو گی اور دشمن اس کا کچھ بھی بگاڑ نہیں پائے گا۔اگر کسی نے گھر یا پراپرٹی پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو اور کسی صورت بھی قبضہ چھوڑنے پر آمادہ نہ ہو تو ایسی صورت میں سورۃ النازیات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں۔ اور پھر اس تعویز پرروزانہ د س مرتبہ یا فتاح یا ودودو پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل کی برکت سے قبضہ کرنے والے کے دل میں نرمی پیدا ہوگی اور وہ قبضہ چھوڑ دے گا۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ہر وقت بے چینی گھبراہٹ رہتی ہو اور کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو تو یا قھارو یا باسط کو 100 مرتبہ روزانہ تعویز پر پڑھ کر دم کریں۔ اور تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کا دل سکون و اطمینان محسوس کرے گا اور ہر کام بخوبی سرانجام بھی دیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو سورۃ النازعات کا تعویز خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النازعات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869