السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الجمعہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃجمعہ میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں اور یہ مدنی صورت ہے۔ اس مبارک سورت میں جمعہ پڑھنے اور اس کے احترام کا حکم دیا گیا ہے۔ اس لیے اس سورت کا نام سورۃجمعہ رکھا گیا۔اس کے شروع میں بنی اسرائیل کا تذکرہ ہے جن کو ایمان کی طرف مائل کرنے کے لیے مقدس کتاب تورات نازل کی گئی تھی۔ لیکن وہ اس کتاب کا حق ادا نہ کر سکے جس کی وجہ سے اس سورت میں بنی اسرائیل قوم کو اس گدھے سے تشبیہ دی گئی ہے جس پر بڑی متبرک اور علمی کتابوں کا بوجھ لاد دیا گیا ہو۔ اس سے اس کی کمر جھکی جا رہی ہو لیکن ان کتابوں میں جو علوم و معارف اور جواہر و اصرار ہیں ان سے وہ قطعا بے خبر ہو اور نہ ہی ان سے اسے فائدہ حاصل ہو رہا ہو۔ سورۃ جمعہ کے آغاز میں اللہ کی تسبیح و تحمید بیان کی گئی ہے۔ اس کے بعد رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اوصاف اور باسط کے مقاصد بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی تلاوت کتاب تزکیہ اور تعلیم کتاب و حکمت یہ پہلے رکوع کا مضمون ہے۔ دوسرا رکوع اس وقت نازل ہوا تھا جب مدینے میں ایک روز عین نماز جمعہ کے وقت ایک تجارتی قافلہ آیا اور اس کے ڈھول تاشوں کی آواز سن کر 12 آدمیوں کے سوا تمام حاضرین مسجد نبوی سے قافلے کی طرف دوڑ گئے حالانکہ اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ اس پر یہ حکم دیا گیا کہ جمعہ کی اذان ہونے کے بعد ہر قسم کی خرید و فروخت اور ہر دوسری مصروفیت حرام ہے۔ اہل ایمان کا یہ کام ہے کہ اس وقت سب کام چھوڑ چھاڑ کر اللہ کے ذکر کی طرف دوڑے۔ ناظرین حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃجمعہ پڑھ تا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو توبہ کرنا نصیب کریں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ وہ خیر کی توفیق پائے گا۔

سورۃ الجمعہ کے فوائد


ناظرین سورۃ الجمعہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں جیسا کہ اگر کسی کو رزق کی بے حد تنگی ہو اور آئے دن مشکلات کا سامنا رہتا ہو، گھر میں خیر و برکت نہ ہو، کاروبار میں منافہ حاصل نہ ہوتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سورۃ جمعہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الجمہ تلاوت کر کے دم کیا کرے اور اس تعویذ کو پاس رکھے انشاء اللہ اس عمل کی بدولت اللہ پاک اس کو وسیع رزق اور مال و دولت سے نوازیں گے۔ جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الجمعہ کو 11 مرتبہ تلاوت کرتا ہے تو اس کے نامہ اعمال میں 10 گناہ نیکیوں کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ اور اللہ پاک اس انسان سے راضی رہتے ہیں پرموشن نہ ہوتی ہو تو آپ کو چاہیے کہ سورۃ الجمعہ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر ایک مرتبہ سورۃ الجمہ تلاوت کر کے دم کرے اور پھر گلے میں پہن لیں انشاء اللہ اس عمل کی بدولت پرموشن ضرور ہوگی۔ اگر میاں بیوی کے درمیان ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہو اور ان کا کوئی عزیز چاہتا ہو کہ ان کے مابین محبت و اتفاق پیدا ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ سورۃ الجمعہ کا تعویذ بنا کر اپنے پاس رکھے۔ اور روزانہ اسم یا ودودو کا ورد سو مرتبہ ان دونوں میاں بیوی کا تصور رکھ کر کرے۔ اس عمل کی روحانی طاقت سے میاں بیوی میں کمال کی محبت پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الجمہ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869