السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کا آغاز منافقوں کی صفات سے ہوتا ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسلمانوں سے متعلق ان کا موقف ذکر کیا گیا ہے۔ اس مناسبت سے اس سورت کو سورۃ المنافقون کہتے ہیں۔ اس سورت میں ان منافقین کا ذکر کیا گیا ہے جو بظاہر تو مسلمانوں کے حامی اور طرفدار بنتے تھے لیکن اپنے دل میں ان کے لیے خاص طور پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے بغض عناد کینہ اور نفرت رکھتے تھے۔ اس سورت کی ابتدا ہی میں منافقین کی صفات بیان کی گئی ہے جن میں نمایاں ترین صفات جھوٹ دھوکہ مگر ظاہر و باطن کا تضاد تھا۔یعنی ان کے دلوں میں کچھ اور ہوتا تھا اور زبانوں پر کچھ اور تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے۔لیکن پیٹھ پیچھے ایسی غلط باتیں کرتے تھے کہ اللہ کی پناہ اس کے بعد اس سورت میں مسلمانوں کو سمجھایا گیا ہے کہ کہیں وہ بھی منافقوں کی طرح مال اور اولاد میں مشغول ہو کر اللہ کے ذکر اور اطاعت سے غافل نہ ہو جائے۔ اور انہیں ترغیب دی گئی ہے کہ وہ موت کے آنے سے پہلے خرچ کر لیں ورنہ موت ا ٓجانے کے بعد سوائے حسرت کے کچھ باقی نہیں رہے گا۔لیکن افسوس کہ مسلمانوں نے اس نصیحت کو پسے پشت ڈال دیا ہے اور وہ اپنے آپ کو یہ کہہ کر تسلی دے لیتے ہیں کہ یہ ہمارا تذکرہ اور ہماری مذمت نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو 1400 سال پہلے عبداللہ بن ابی جیسے کچھ لوگ گزرے ہیں ان کا تذکرہ اور ان کی مذمت ہے۔ گویا قرآن کی بعض سورتیں اور بعض آیات ایسی ہیں جن کا تعلق آج کے زمانے سے بالکل نہیں ہے۔

سورۃ المنافقون سے
تمام مسائل حل


ناظرین سورۃ المنافقون سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہر انسان کا کوئی نہ کوئی حاسد یا دشمن ایسا ہوتاہے جو مختلف حربے استعمال کر کے ہر وقت اسے نقصان پہنچانے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے۔ لیکن ظاہر نہیں ہوتا تو ایسے میں سورۃ المنافقون کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ المنافقون تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ کو باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ اس عمل کی بدولت آپ اپنے ہر طرح کے دشمنوں سے حفاظت میں رہیں گے اور ان کی چال بازیاں کبھی بھی کامیاب ثابت نہیں ہوں گی انشاء اللہ۔ اگر کسی شخص کو جسم کے کسی بھی حصے میں شدید تکلیف رہتی ہو یا پھر معدے کا السر یا پیٹ کا درد محسوس ہو تو اسے چاہیے وہ سورۃ المنافقون کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے۔ اور ایک بار سورۃ المنافقون تلاوت کر کے دم کرے انشاء اللہ درد خواہ کتنا ہی تکلیف دہ ہو چند لمحوں میں دور ہو جائے گا۔ اور تعویذ میں موجود سورۃ المنا فقون کی روحانیت اسے دیگر جسمانی بیماریوں سے لڑنے کی روحانی قوت عطا کرے گی۔ اگر بچہ شدید نظر بد کا شکار ہو گیا ہو اور کھانا پینا بالکل چھوڑ گیا ہو اور دن بدن کمزور ہوتا جا رہا ہو تو ایسی صورتحال میں سورۃ المنافقون کا تعویز تحریر کر کے اس پر ایک مرتبہ سورۃ المنافقون تلاوت کر کے دم کریں اور پھر تعویز بچے کے گلے میں پہنا دیں۔ اس عمل سے انشائاللہ العزیز نظر بد کا اثر زائل ہوتے ہی بچہ کھانا پینا بھی شروع کر دے گا۔ اور اس کی صحت بھی دن بدن اچھی ہوتی چلی جائے گی اور وہ آئندہ کے لیے روحانی تحفظ میں بھی ا ٓجائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ المنافقون کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869