السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اس میں جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسم یا مالک الملک سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی اسباب اور ذرائع کا مالک بنا دیتا ہے اور ہر لحاظ سے وہ صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ اس اسم م یا مالک الملک کی روحانی تاثیر سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین مسائل زندگی سے نجات کے لیے چند وظائف آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں۔جن کو کرنے سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی مال و دولت اور عزت حاصل کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم یا مالک الملک کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر روزانہ یا مالک الملک کا ورد کر کے دم کرتا رہے۔ انشاء اللہ اس اسم کی بدولت وہ امیر ہو جائے گا حتی کہ بے پناہ دولت مند بن جائے گا۔ اگر آپ کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو کہ ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ وہ حاجت پوری ہو جائے۔جو خواہش ہے وہ مل جائے تو یہ عمل بہت مجرب ہے۔ لہذا ایسی صورت میں یا مالک الملک کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر روزانہ یہی اسم یا مالک الملک پڑھنا شروع کر دے۔اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی جو بھی جائز حاجت ہوگی جلد پوری ہوگی۔
کامیابی حاصل کرنے
کا پاورفل وظیفہ
الیکشن میں کامیابی کے لیے اسم یا مالک الملک کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اگر اس اسم یا مالک الملک کا ورد اس کے تعویز پر کیا جائے تو ناممکن ہے کہ کامیابی نہ ہو۔کیونکہ اس اسم کی خاصیت یہ ہے کہ اسے کثرت سے پڑھنے والا صاحب اقتدار بن جاتا ہے اور حکومت میں شمولیت کا موقع پا لیتا ہے۔ حکومت میں شامل ہونے کا ایک ذریعہ الیکشن ہے۔ لہذا اس میں کامیابی کے لیے الیکشن کا امیدوار خود یا اس کا کوئی عزیز اس وظیفے کو کرے۔ انشاء اللہ امیدوار کو الیکشن میں کامیابی حاصل ہوگی۔ جو اس ذات کو یا مالک الملک کہہ کر پکارتا ہے۔ اللہ اسے دنیا کا مالک بناتا چلا جاتا ہے حتی کہ حاکم بنا دیتا ہے۔ یہ وظیفہ سربراہ کے دیر تک حکومت کرنے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ کیونکہ ایسا سربراہ جو یہ چاہتا ہو کہ نیک نیتی سے حکومت کا نظام سنبھالے اور اس کے خلاف کوئی سازش نہ ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے۔ انشاء اللہ عرصہ دراز تک اسے حکومت کرنے کا موقع میسر رہے گا اور رعایہ اس سے خوش رہے گی۔ اس اسم میاں مالک الملک میں جائیداد کے مقدمے میں کامیابی کے اثرات بھی برق رفتار ہوتے ہیں۔ لہذا جائیداد کی تقسیم میں اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہو، یا پھر کوئی دوسرا فریق حصہ دینے پر راضی نہ ہو، یا عدالت میں تقسیم جائیداد کا مقدمہ چل رہا ہو تو اس صورت میں اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے اور پھر تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھے انشاء اللہ فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا مالک الملک کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869