السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار مکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تبلیغ کا مقابلہ اپنی ہٹ دھرمی اور مسلسل انکار سے کر رہے تھے اور اس کے لیے طرح طرح کے بہانے تراشتے چلے جاتے تھے۔ کہتے کہ آپ نے ہمیں کوئی نشانی تو دکھائی نہیں پھر ہمیں کیسے یقین آئے کہ آپ نبی ہیں۔کبھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو شاعر قرار دے کر آپ کی تعلیم و تلقین کو باتوں میں اڑا دینے کی کوشش کرتے اور کبھی یہ کہہ کر (معاذ اللہ) آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مذاق اڑاتے کہ ان کے پیرو یا تو چند نادان نوجوان ہیں، یا پھر ہمارے معاشرے کے ادنیٰ طبقات کے لوگ حالانکہ اگر اس تعلیم میں کوئی جان ہوتی تو اشراف قوم اور شیوخ اس کو قبول کرتے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان لوگوں کو معقول دلائل کے ساتھ ان کے عقائد کی غلطی اور توحید و معاد کی صداقت سمجھانے کی کوشش کرتے کرتے تھک جاتے تھے مگر وہ ہر دھرمی کی نت نئی صورتیں اختیار کرتے نہ تھکتے تھے۔ یہی چیز آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے سہانے روح بنی ہوئی تھی اور اس غم میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت رنجیدہ رہتے تھے۔ تو ان حالات میں یہ صورت نازل ہوئی جس میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلی دی گئی اور دل جوئی کی گئی اور کفار کو ہر دھرم قرار دیا گیا ہے جو اللہ پاک کی اس زمین پر اتنی نشانیاں دیکھنے کے باوجود بھی ایمان نہیں لاتے اور جو آخرت میں سخت عذاب کا شکار ہوں گے۔ اس کے بعد سات انبیاء کرام علیہ السلام(حضرت موسی علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام،حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ہود علیہ السلام،حضرت صالح علیہ السلام، حضرت لوط علیہ السلام اور حضرت شعیب علیہ السلام) کا اپنی قوم کو ہمت اور عظیمت کے ساتھ توحید کی دعوت دینے کا ذکر ہے۔دعوت توحید کو قبول کرنےوالے اہل ایمان کو نجات دینے اور کفار پر دنیا میں بھی عذاب اتارے جانے کا بیان ہے۔

سورۃ الشعراء سے تمام مسائل حل


گویا ان واقعات کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو تسلی دی گئی ہے کہ بالآخر اہل ایمان ہی کامیاب ہوں گے۔کفار و مشرکین نافرمان قوموں کے دردناک انجام سے باخبر ہو کر اپنی بروقت اصلاح کر لیں۔ اس صورت کے آخر میں فضائل قران کا بیان ہے اور شاعروں کی عمومی کمزوریوں کو بیان کرتے ہوئے اچھے شراک کی صفات کا ذکر کیا گیا ہے۔ ناظرین سورۃ الشعراء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔۔جیسا کہ ایسے بچے جو اپنے ماں باپ یا بڑوں کے ساتھ بد کلامی کرتے ہو نافرمان ہوں تو ان کو اگر روزانہ سورۃ الشعراء تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے پلایا جائے تو وہ اپنی بد کلامیوں سے باز ا جائیں گے۔ اور 21 روز کے اندر ان میں شائستگی پیدا ہو جائے گی۔ اگر کوئی شخص کسی بھی قسم کے ڈر یا خوف میں مبتلا ہو۔جیسے اندھیرے سے خوف محسوس ہونا جس کی وجہ سے آدھی رات کو آنکھ کھل جانا وغیرہ تو ایسی صورت میں سورۃ الشعراء کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر ایک مرتبہ سورۃ الشعراء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں۔ تو اس سورت کی برکت سے جیسا بھی ڈر خوف ہوگا جاتا رہے گا اور اللہ پاک اس کے ذہن و قلب کو سکون بخشیں گے۔ ایسے رشتہ دار یا جان پہچان والے لوگ جو زبان سے اذیت دیتے ہو یعنی بات بات پر دانے دیتے ہو یا دل دکھاتے ہوں تو سورۃ الشعراء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے نفرت کرنے والے یا طنز کرنے والے لوگ آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اور معاشرے میں آپ کو ایسا مقام و مرتبہ حاصل ہوگا جس سے ہر کوئی آپ کی قسمت پر رشک کرے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الشعراء کا تعویز ہماری روحانی سینٹر سے بھی بطور1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869