السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ اللہ پاک کے ایک عظیم ترین صفاتی نامیَا قَوِیُُّّ کے ایسے فوائد جن کی فضیلتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی ہر کوئی حد درجہ خواہش رکھتا ہے۔ اس اسم شریف کے فیض و برکات کو جاننے والے دراصل اس کے چاہنے والے ہی ہیں اور اس بات پر قائل ہیں۔یَا قَوِیُُّّ کی روحانی طاقت سے ناممکن سے ناممکن کام بھی اللہ کی رحمت سے ممکن ہو جاتے ہیں۔اس لیے اسمیَا قَوِیُُّّ جس کا مطلب ہے (بڑی طاقت اور قوت والا) اس نورانی اسم کو بطور وظیفہ آپ بہت سے مقاصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا دشمن قوی ہو اور وہ اس کے شر کو دفع کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم یَا قَوِی کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھے اور اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر اس تعویذ پر اسم یَا قَوِی کو روزانہ 120 مرتبہ پڑھ کے دم کرتا رہے اور پھر تعویذ گلے میں پہن لے۔
اسم یَا قَوِی کا تعویز
اس اس میں الہٰی کی بدولت وہ جلد اپنے دشمن پر غالب ا ٓجائے گا۔ اس کے تمام حواری بھی منتشر ہو جائیں گے جو کوئی وسوسہ شیطانی اور نفس امارہ کی کارگزاریوں میں آسیر ہو تو تصفیہ باطن کی غرض سے اسماء الٰہی یَا قَوِی کو روزانہ 372 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ کامل یقین اور یکسوئی کے ساتھ پڑھے۔ تو اللہ رب العزت اسے شیطان اور نفس امارہ پر غلبہ عطا فرما دے گا۔ اگر کوئی طاقتیں وطنی کو حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو روزانہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے انشاء اللہ وہ بہت جلد بدنی قوت حاصل کر لے گا۔ اور اگر اس اسم یَا قَوِی کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے تو مخلوق میں اپنی طاقت کے ذریعے نمایاں ہوگا۔لیکن اس امر کا خیال رہے کہ طاقتور ہو جانے کے بعد کسی پر اپنی قوت کا بے جا استعمال نہ کریں خصوصا جب سامنے کوئی کمزور یا مظلوم ہو۔ اگر کسی بچے یا بڑے کا حافظہ کمزور ہو یا پھر یاد کیا ہوا سبق بھول جاتا ہو یا پھر ایسی دماغی کمزوری ہو کہ چیزیں کہیں بھی رکھ کر بھول جاتے ہو تو ایسی صورت میں یَا قَوِیکو روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اس اسم کی بدولت حافظہ اتنا مضبوط ہوگا کہ بھولا ہوا سبق بھی یاد ا جائے گا۔ جو یاد کریں گے وہ فورا حفظ ہوتا چلا جائے گا اور بھولی ہوئی چیزیں بھی یاد ا ٓجائیں گی کہ کہاں رکھی تھی۔ اگر اس اسم یَا قَوِی کا تعویذ بنا کر روزانہ اس اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کیا جائے تو اس تعویز میں موجود اسم یَا قَوِی کی روحانی طاقت آپ کے دماغ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ طاقتور اور مضبوط بنا دے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو اسم یَا قَوِی کا تعویذ خود تیار کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ یہی تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869