السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ کثرت سے درود پاک پڑھنے سے زندگی میں نبی اکرم رسول محترم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تائید توجہ شامل حال ہو جاتی ہے۔ اس لیے درود پڑھنے والے کا ہر کام آسانی کے ساتھ ہوتا چلا جاتا ہے اور زندگی کے تمام راز صاف روشن اور ہموار ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے کثرت رحمت کی وجہ سے اس بندے کی زندگی نہایت آسان اور راحت والی ہو جاتی ہے۔ کیونکہ کثرت سے درود پاک پڑھنے کی وجہ سے اس بندے کا بال بال اللہ تعالیٰ کی رحمتوں میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ مجھ سے قریب درود پڑھنے والا ہوگا۔اس سے زیادہ کیا نعمت مثال محبت ہوگی بے مثال اعزاز اور انعام و اکرام جس کو نہ کسی کان نے سنا ہوگا اور نہ آنکھ نے دیکھا ہوگا۔میدان حشر میں جس انسان کے نامہ اعمال میں یہ چیزیں کثرت سے ملیں درود پاک اور دوسرا استغفار تو یہ دونوں اعمال اس کی نجات کے لیے کافی و شافی ہوں گے۔ اس وجہ سے بزرگوں کا قول ہے کہ درود کثرت سے پڑھنے والا خوش قسمت ترین انسان بن جاتا ہے اور بھیانک زندگی سے نکل کر روحانیت والی پاکیزہ زندگی میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ شعبان کی مالا مال فضیلتوں سے متاثر ہو کر درود شریف کا ایسا وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو ماہ شعبان میں پڑھنے سے آپ کو کئی ہزار گنا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
درود شریف کی برکات
اس درود شریف کی اتنی برکات ہیں کہ اس کے پڑھنے والے پر اللہ کی بے انتہا رحمتوں اور برکتوں کا نزول شروع ہو جاتا ہے اور اس کے وسیلے سے مانگی ہوئی دعائیں قبولیت کے لیے اللہ پاک کی بارگاہ تک پہنچتی ہیں۔کیونکہ درود پاک بذات خود ایک دعا ہے جو کہ ہر حال میں اور ہر صورت میں قبول ہوتا ہے۔ اس لیے اگر آپ بھی اپنی جائز حاجات کو اللہ کی بارگاہ سے قبول کروانا چاہتے ہیں تو درود شریف کا یہ وظیفہ ضرور کریں۔ انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان میں ہی آپ کی جائز حاجات قبول ہونے لگیں گی۔ درود یہ ہے:(اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ) اس درود شریف کو بطور وظیفہ کرنے کے لیے کسی بھی نماز کے بعد 300 مرتبہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں اور اللہ کے حضور صدق دل سے دعا مانگے۔ اس وظیفے کو کرنے سے کچھ دن کے اندر ہی اس کے حیران کو روحانی اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں اور آپ کی مانگی ہوئی دعائیں قبول ہونے لگتی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہ شعبان میں اس درود شریف کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویز تیار کر کے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھنے سے گھر سے ہر قسم کے نحس ناپاک شیطانی اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اور گھر ہمیشہ کے لیے اللہ کی پناہ میں ا ٓجاتا ہے۔ اگر یہی تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیا جائے تو حاسدین کبھی بھی جادو نہ نظر بد یا کسی بھی قسم کے بد اثرات کے ذریعے آپ کا نقصان نہیں کر پائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ درود شریف کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869