السلام علیکم ناظرین! سورۃ الحج مدنی سورت ہے اور اس میں 78 آیتیں اور 10 رکوع ہیں۔ اس سورت میں مکی اور مدنی دونوں صورتوں میں ہونے والے مضامین کا تذکرہ ہے۔ اس صورت کی چند آیات سفر ہجرت کے دوران بھی نازل ہوئیں۔ یوں یہ سورت منفرد مزاج کی صورت ہے۔سورت کے ابتدا میں قیامت کے احوال کا بیان ہے کہ جب اللہ پاک کا حکم ہوگا اور سر پھونکا جائے گا۔ تو ہر چیز پناہ ہو جائے گی اور ہر جنوب بشر اپنے اپنے حساب کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ اس دن منافقوں اور کافروں کے برے انجام اور مومنوں کے اچھے انجام ان پر ظاہر کر دیے جائیں گے۔ یعنی جو لوگ غلط کام کرتے رہے گناہوں کے راستے پر چلتے رہے اور جنہوں نے شرک کیا۔ان کو ان کا نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا اور ان کا ٹھکانہ جہنم میں ہوگا۔جو مومن اور نیک لوگ ہوں گے جنہوں نے اللہ پاک کے احکامات کو پورا کیا ہوگا اور اس کو کسی کے ساتھ شریک نہ ٹھہرا کر صرف اسی کی عبادت کی ہوگی۔ان کو ان کا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا اور ایسے ہی لوگ جنت کے اصل حقدار ہوں گے۔پھر حج اور قربانی کے احکامات کا بیان ہے مومنوں کو اسلام کی خاطر مشرکوں سے جنگ لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اور شرک سے منع کیا گیا ہے۔ سورت کے آخر میں تمام انسانوں کو ایمان لانے کی بھرپور دعوت دی گئی ہے۔ اہل ایمان کو عمل صالح کرنے اور امت والی ذمہ داری ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

خواب میں سورۃ الحج
تلاوت کرنے کی تعبیر
حضرت ابن کثیر رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں جس کسی نے خواب میں سورۃ الحج کی تلاوت کی یا سنی تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کو بار بار حج کروائے گا اور اس کا حج اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگا۔ناظرین سورۃ الحج سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کوکوئی سمندری سفر یا دور کا سفر درپیش ہو تو اگر وہ سورۃحج کو تلاوت کر کے گھر سے نکلے تو بخیریت اپنی منزل تک پہنچے گا اور راستے میں اسے کسی قسم کی دشواری اور مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا انشاء اللہ۔ ایسے افراد جنہوں نے نیا کاروبار شروع کرنا ہو تو کاروبار کا افتتاح کرنے سے پہلے ان کو چاہیے کہ سورۃحج کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور اس تعویذ پر ایک مرتبہ سورۃحج تلاوت کر کے دم کرے اور پھر اس تعویز کو فریم کروا کر کاروبار والی جگہ پر لگا دے۔ انشاء اللہ تعویذ میں موجود بابرکت صورت کے وسیلے سے ان کو کاروبار میں کبھی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور رزق بھی بے تحاشہ حاصل ہوگا۔سورۃحج کو روزانہ تلاوت کرنے والا کبھی بھی غربت کا شکار نہیں ہوتا۔یعنی اس مبارک صورت کو پڑھنے کی اس قدر برکت ہے کہ اس کے گھر سے مال و دولت کبھی ختم نہیں ہوتا اور گھر میں ہر وقت خوشحالی اور پرسکون ماحول بنا رہتا ہے۔ اور اگر سورۃ الحج کا تعویذ گھر میں رکھا جائے تو جادو نظر بد کے اثرات کبھی بھی اس گھر پر اثر انداز نہیں ہوتے۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحج کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869