السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک کا صفاتی نام یَا جَامِعُ یعنی (جمع کرنے والا) اس پاک نام کے 112 اعداد ہیں۔ ایسے عزیز و اقارب جو کسی لڑائی یا معمولی باتوں کی وجہ سے ناراض ہو گئے ہوں اور کسی خوشی یا غمی کے موقع پر بھی شمولیت اختیار نہ کرتے ہو۔ اور اگر کوئی چاہے کہ ان میں صلح ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم مبارک یَا جَامِعُ کو روزانہ 112 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر صلح کا ارادہ کر کے اللہ کے حضور دعا کرے۔ تو اللہ پاک ان کے درمیان تمام رنجشوں کو دور فرما کر ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت پیدا فرما دیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ یَا جَامِعُ کو روزانہ 112 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے بے اولادوں کو اولاد صالحہ نصیب ہوتی ہے۔

یَا جَامِعُ کا پاورفل وظیفہ
نافرمان اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے، میاں بیوی کے رشتے میں چاہت بڑھتی ہے، پسند کی شادی میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی، بچیوں کے نیک رشتے آتے ہیں،کاروبار بڑھتا ہے، رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، قرضداروں کے قرض ادا ہوتے ہیں،روزگار میں اضافہ ہوتا ہے، بے روزگاری دور ہوتی ہے، بری نظر کالا جادو سفلی،سحروآسیب بندش جنات اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم یَا جَامِعُ کو مشک عمبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم یَا جَامِعُ کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت ہر قسم کے ناپاک اور نحس اثرات دنوں میں ختم ہوں گے انشاء اللہ۔ اور تعویذ میں موجود اس میں یَا جَامِعُ کی روحانیت کی بدولت کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات آپ پر زندگی میں کبھی بھی اثر انداز نہیں ہو پائیں گے انشاء اللہ۔ اسم یَا جَامِعُ کو بطور وظیفہ کرنے سے جسمانی اور روحانی امراض ختم ہوتے ہیں۔ ایسی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں جو کہ اندر ہی اندر جسم کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ مثلا شوگر گینٹیا ہسٹیریا ہائی بلڈ پریشر معدے کے السر امراض قلب وغیرہ تو ایسی صورت میں اسم یَا جَامِعُ کا وظیفہ اس کے تعویز پرکریں۔انشاء اللہ تعویذ میں موجود اس میں یَا جَامِعُ کی روحانیت جسم میں موجود جان لیوا بیماریوں کے خلاف لڑنے میں روحانی قوت فراہم کرتی ہے۔ اور اللہ کے کرم سے مریض آہستہ آہستہ ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اسے اپنے جسم میں واضح روحانی اثرات محسوس ہوتے ہیں۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں یا مسائل ہوں تو اس بابرکت نام یَا جَامِعُ کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم یَا جَامِعُ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869