السلام علیکم ناظرین! اسم مبارکیَا نُوْرُ اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لہذا جو شخص اس ذات کو اس مبارک نام یَا نُوْرُ سے پکارتا ہے تو اللہ اسے روشن کر دیتا ہے۔ اس کا ظاہر و باطن اللہ کے نور سے روشن و منور ہو جاتا ہے راہ معرفت تلاش کرنے والوں کے لیے بنیادی طور پر یہ وظیفہ بڑا کارآمد ہے۔ اس کے 256 اعداد ہیں اور یہ اس میں جمالی ہے۔ جو شخص یہ چاہے کہ اس کا چہرہ اور دل ایمان کی روشنی سے منور ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَا نُوْرُ کو روزانہ 256 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ لیا کرے۔ اس کے علاوہیَا نُوْرُ کو روزانہ 256 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ اپنے کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔مثلا کاروبار میں ناکامی کو دور کرنے،ر زق، یا شادی کی بندش کو ختم کرنے، اولاد اگر نافرمان ہو تو اس کو فرمانبردار کرنے، اور وہ بہنیں جن کا حمل نہ ٹھہرتا ہو تو وہ بھی اس وظیفے کو کر سکتی ہیں۔ اللہ پاک انہیں اپنے کرم سے نیک اور صالح اولاد عطا کرے گا انشاء اللہ۔
یَا نُوْرُ کے وظیفے سے
تمام مسائل حل
ایسے والدین جو اچھے رشتوں کے منتظر ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اسمیَا نُوْرُ کو مشک عنبر اور زعفران سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس اسم کا تعویز بنا لیں۔ اور پھر روزانہ تعویذ پر اسیَا نُوْرُ کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھ کر دم کرتے رہیں اور پھر تعویذ باحفاظت پاس رکھیں۔ تو اس عمل کی بدولت آپ کے ہاں اچھے رشتے اللہ پاک کے فضل و کرم سے آنا شروع ہو جائیں گے۔ نظر بد جنات، سحرو آسیب،بندش اور جادو ٹونے سے حفاظت کے لیے اسم یَا نُوْرُ کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔تعویز میں موجود اسمیَا نُوْرُ کی روحانیت کی بدولت ہر قسم کے نحس اور بد اثرات فوری طور پر ختم ہو جائیں گے۔معاشرے اور خاندان میں عزت و تکریم حاصل کرنے کے لیے اسم یَا نُوْرُ کا وظیفہ بہت ہی کمال روحانی اثرات رکھتاہے۔ اور اگر اسمیَا نُوْرُ کا یہی وہ دکھا اس کے تعویز پر روزانہ کیا جائے تو آپ جس بھی محفل میں جائیں گے محفل کی جان بن جائیں گے انشاء اللہ۔ بے پناہ عزت اور محبت ملے گی لوگوں کے دل و دماغ میں ایک خاص روحانی کشش پیدا ہوگی جو آپ کو نمایاں اور ممتاز رکھے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپیَا نُوْر کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869