Har Afrad ki pehchan is k nam sy hoti hai Mahreen k mutabiq kisi insan k nam ka pehla harf is insan ki shaksiyat ki akasi karta hai. Jo is ki zindagi par gehry asratr martab karta hai. Nam k pehly harf sy hum kisi insan ki khubiyon, khamiyon aur salahiton ka andaza bakhubi laga sakti hai. A nam waly Afrad k qareeb yahan ap sy munslik hain, to aap is video ko lazmi dekhain. Iss video ko dekhny k bad ap in k bary main kafi kuch jan sakty hain. A nam waly Afrad aksar khubsurt hony k sath bohat dilkash hoty hain. Inki khubsurti ko dekh kar har koi in k qareeb rehna pasand krty hain. Khubsurti k hawaly sy zayada tar in ki ankhy bari aur khuli hoti hain.

A nam waly log azadi tor par khud mukhtar sochon k malik hoty hain. Apni zati zindagi main kisi ki mukhalfast ko vardast nahi karty. Aur na hi kisi ki bilawaja rok tok ko pasand karty hain. Agar inhy zindagi k kisi mamly main mashwara karna par jae to ya to ya mashwara iss insan sy lana pasand karta hai, jo isky mizaj adat aur zehan ko achi tarha samjh saky. A nam waly log intehai zaheen hony k sath mukhkiq ki salahiton k malik hoty hain. Mansoby banana aur aur in par amal karna inhy bohat acha lgta hai. Larkiyon k jism aur aur shaksiyat main asi jaz bait aur kashash hoti hai k woh dusri larkiyon sy numaya aur ka khas khae deti hain. Baatmad hony k sath ki sehat tak iss main sharmilapan bhi paya jata hai, Jis waja sy ya mehfil ki jan ban jati hain. Aur dusron ko apni tarf matwaja kiya rkhti hain.

A nam waly logo ko khair khuwahi ka ansar bohat zayada hota hai. Yahi waja h k A nam waly log pur aman hoty hain. A nam waly logon ko dhoka dany waly logo ko bilkul pasand nahi hoty. A nam waly log saff go hoty hain. Dusron ki madad karny ka jazba in main kot kot kar bara hota hai. A nam waly log aksar masharti tour par logo sy milna julna aur in k dukh dard main shareek hona pasand karty hain. Hal gula aur moj masti karna inhy bohat acha lgta hai. A nam waly logon k dil main jaga banana bohat asan hota hai. Koi bhi insan baasani in ka dil jeet kar in sy apni baat manwa sakta hai. A nam waly zayda tar logon ko rishwat deny ya sifarish karny waly log bilkul bhi pasand nahi. A nam waly logon ko sirf apni qabliyat k bal boty par agy par agy bharny waly log achy lgty hain. A nam waly logon ko kamzoron ki madat karna acha lagta hai.

Agar ap haq par huwy to ya apka sath dain gy. Nahi to bezari ka izhar karty huwa pechy hat jae gy. A nam waly log dusron ko hmesha sabar sy kam lany ki talqeen karty hain. Jab k aksar kuch log jazbati au r jaldbaz hoty hain. Aur dusry ko prashan karna mushkil main dalna hi nahi acha lgta. A nam waly logo ko paisa kamany ka bohat shok hota hai. Maldar hony k liye ya log bohat mehnat karty hain aur jo kam karty hain in main bohat rukawatain ati hain. Lakin intin rukawaton k bawajoud ya kamyabi ko paa laty hain. A nam waly logon main aksar ya dekha gaya hai k ya apna abai ilaqa chor kar kahin door kisi jaga par apna kam karobar shuruh karny ko tarjih dety hain. A nam waly logon main aksar ko apny abai shahar main main kamyabi hasil nahi ho pati. Is waja sy wo dusri jaga naqal makani ko ahmiyat dety hain.

A nam waly log pyar, mohabbat k mamly main normal hi hoty hain. Romance pyar, main thora pechy e rehty hain. Is ka matlab ya hai k inhy izhar karna nahi ata. Izhar mohabbat bhi karty hain lakin had sy zayada romantic nahi ho paty. Lakin phir bhi pyar mohabbat k mamly main bohat lucky sabit hoty hain. Aur jitna pyar chahain unsy zayada paty hain. Aur agar aik bar jis k sath shadi k bandhan main ban jae to isy zindagi bhar nahi paty hain. A sy shuru hony waly hony walon ki chand khubiyon ko hum ny bayan kiya. Agar ap har harf A sy shuru hony waly logo ki shaksiyat aur mizaj jana chahty hain, to comment box main apni rai ka izhar dain

ہر انسان کی پہچان اس کے نام سے ہوتی ہے ماہرین کے مطابق کسی انسان کے نام کا پہلا حرف اس انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ نام سے پہلے حرف سے ہم کسی انسان کی خوبیوں، خامیوں اور صلاحیتوں کا اندازہ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ (اے)نام والے لوگ آپ کے قریب یا آپ سے منسلک ہیں، تو آپ اس موضوع کو لازمی دیکھیں۔ اس موضوع کو دیکھنے کے بعد آپ ان کے بارے میں کافی کچھ جان سکیں گے۔ (اے) نام والے لوگ اکثر خوبصورت ہونے کے ساتھ بہت دلکشش ہوتے ہیں۔ ان کی خوبصورتی کو دیکھ کر ہر کوئی ان کے قریب جانا اور ان سے بات کرنا پسندکرتا ہے۔ان کی آنکھوں میں ایک خاص قسم کی اٹریکشن ہوتی ہے،جس وجہ سے لوگ ان کے قریب رہنا پسند کرتے ہیں۔ خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ تر ان کی آنکھیں بڑی اور کھلی ہوتی ہیں۔ (اے) نام والے لوگ آزادانہ طور پر خود مختار سوچوں کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنی ذاتی زندگی میں کسی کی مخالفت کو برداشت نہیں کرتے۔

اور نہ ہی کسی کی بلا وجہ روک ٹوک کو پسند کرتے ہیں۔ اگر انہیں زندگی کے کسی معاملے میں مشورہ کرنا پڑ جائے تو یہ مشورہ اس انسان سے لینا پسند کرتے ہے، جو اس کے مزاج عادات اور ذہن کو اچھی طرح سمجھ سکے۔  (اے) نام والے لوگ انتہائی ذہین ہونے کے ساتھ مخلیقی کی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ نت نءے منصوبے بنانا اور ان پر عمل کرنا انہیں بہت اچھا لگتا ہے۔(اے)نام والی لڑکیوں کے جسم اور شخصیت میں ایسی جاز بیت اور کشش ہوتی ہے کہ وہ دوسری لڑکیوں سے نمایاں اور کا خاص کھائی دیتی ہیں۔ با اعتماد ہونے کے ساتھ کسی حد تک اس میں شرمیلا پن بھی پایا جاتا ہے، جس وجہ سے یہ محفل کی جان بن جاتی ہیں۔ اور دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کیے رکھتی ہیں۔ (اے) نام والے لوگوں کے اندر خیر خواہی کا عنصر بہت زیادہ ہوتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ(اے) نام والے لوگ پرامن ہوتے ہیں۔(اے)    نام والے لوگوں کو دھوکہ دینے والے لوگ بالکل پسند نہیں ہوتے۔(اے)نام والے لوگ صاف گو ہوتے ہیں۔ دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ ان میں کوٹ کوٹ کربھرا ہوتا ہے۔ (اے)نام والے لوگ اکثر معاشرتی طور پر لوگوں سے ملنا جلنا اور ان کے دکھ درد میں شریک ہونا پسند کرتے ہیں۔ ہلہ گلہ اور موج مستی کرنا انہیں بہت اچھا لگتا ہے۔ (اے)نام والے لوگوں کے دل میں جگہ بنانا بہت آسان ہوتا ہے۔ کوئی بھی انسان باآسانی ان کا دل جیت کر ان سے اپنی بات منوا سکتا ہے۔ (اے) نام والے زیادہ تر لوگوں کو رشوت دینے یا سفارش کرنے والے لوگ بالکل بھی پسند نہیں۔ (اے) نام والے لوگوں کو صرف اپنی قابلیت کے بل بوتے پر آگے بڑھنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں۔ (اے)نام والے لوگوں کو کمزوروں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر آپ حق پر ہوئے تو یہ آپ کا ساتھ دیں گے۔نہیں تو بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ (اے) نام والے لوگ دوسروں کو ہمیشہ صبر سے کام لینے کی تلقین کرتے ہیں۔ جبکہ اکثر اوقات خود جذباتی اور جلد باز ہوتے ہیں۔اور دوسرے کو پریشان کرنا اور مشکل میں ڈالنا ہی نہیں اچھا نہیں لگتا۔ (اے) نام والوں کو نئے لوگوں سے ملنا اور ان سے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے۔ (اے)نام والے لوگوں کو پیسہ کمانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ مالدار ہونے کے لیے یہ لوگ بہت محنت کرتے ہیں اور جو کام شروع  کرتے ہیں ان میں بہت رکاوٹیں آتی ہیں۔ لیکن اتنی رکاوٹوں کے باوجود یہ کامیابی کو پا لیتے ہیں۔ (اے)نام والے لوگوں میں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ یہ اپنا آبائی علاقہ چھوڑ کر کہیں دور کسی جگہ پر اپنا کام کاروبار شروع کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ (اے) نام والے لوگو ں میں اکثر کو اپنے آبائی شہر میں کامیابی حاصل نہیں ہو پاتی۔ اس وجہ سے وہ دوسری جگہ نقل مکانی اہمیت دیتے ہیں۔ (اے) والے لوگ پیار، محبت کے معاملے میں نارمل ہی ہوتے ہیں۔ رومینس، پیار، محبت میں تھوڑا پیچھے ہی رہتے ہیں۔ ا س کا مطلب یہ ہے کہ انہیں اظہار کرنا نہیں آتا۔

اظہار محبت بھی کرتے ہیں لیکن حد سے زیادہ رومانٹک نہیں ہو پاتے۔ لیکن پھر بھی پیار محبت کے معاملے میں بہت لکی ثابت ہوتے ہیں۔ اور جتنا پیار چاہیں ان سے زیادہ پاتے ہیں۔ اور اگر ایک با رجس کے ساتھ شادی کے بندھن  میں بن جائیں تو اسے زندگی بھر نہیں پاتے ہیں۔ حرف  (اے) سے شروع ہونے والے لوگ اپنے کریئر کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہوتے ہیں۔ ترقی یافتہ اور کامیاب لوگوں کی فرصت میں ہونے شامل ہونے کے لیے بہت تگ و دو کرتے ہیں۔بیکا ر بیٹھے رہنا اور وقت ضائع کرنا انہیں بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔(اے) نام والی لڑکیاں خود پسند ہوتی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر آئینے میں خود کو دیکھ کر بہت اتراتی ہیں۔ کیونکہ خوبصورتی کے حوالے سے ان کے  جسم اور آنکھوں میں زبردست کشش پائی جاتی ہے۔ حرف  (اے) سے شروع ہونے والوں کی چند خوبیوں کو ہم نے بیان کیا۔ اگر آپ ہر حرف (اے)سے شروع ہونے والے لوگوں کی شخصیت کو مزاج جانا چاہتے ہیں، تو کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار دیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post