آج ہم A نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔A نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں

یہاں تک اپنی کسی بھی قیمتی چیز کو قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ایسے افراد خود مختار ہوتے ہیں اپنے معاملات میں دوسروں کی دخل اندازی پسند نہیں کرتے۔A نام سے شروع ہونے والے افراد حاکمانہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو بھی بات کریں وہ ہر حال میں پوری ہو اگر ان کی بات نہ مانی جائے یا ان کی بات کو اہمیت نہ دی جائے تو خاموشی سے رابطے یا تعلق کو ختم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایسے افراد جلد باز ہوتے ہیں اور اکثر جلد بازی میں غلط فیصلے کر جاتے ہیں۔ایسے افراد بہت ذمے دار ہوتے ہیں اور اپنی ذمے داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔A نام سے شروع ہونے والے افراد فراغت کو پسند نہیں کرتے اسی لئے خود کو مصروف رکھنے کے لئے کوئی نہ کوئی ایکٹیویٹی تلاش کر لیتے ہیں۔یہ تھیں A نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں کچھ باتیں۔آج کی ہماری وڈیو آپ کو کیسی لگی ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ A نام کے افراد اگر اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنانام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرزSend کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869