اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ رشتے نہیں آرہے اگر آرہے ہیں تو بھی بات نہیں بن رہی۔شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے لیکن ابھی تک رشتہ طے نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ ایک دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے رشتے میں آنے والی رکاوٹیں بھی دور ہوں گی اور اللہ کے کرم سے بہترین رشتہ بھی آئے گا اور جلد شادی کے اسباب بھی پیدا ہوں گے انشاء اللہ۔

دعا
دعا یہ ہے”وَمِنْ کُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ“۔
اس دعا کو آپ نے روزانہ 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس دعا کی برکت سے شادی ایسی جگہ پر ہو گی کہ دنیا دیکھے گی۔
اس کے علاوہ اگر آپ رشتے پر ہونے والی بندش کا توڑ کروانا چاہتے ہیں تومعلومات کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869