ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایا”اللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِی“۔اور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے تھے تو سب بند کر لیں صرف انگوٹھا رہ گیا۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ کلمے دنیا اور آخرت دونوں کے فائدے تیرے لئے اکھٹا کر دیں گے۔(صحیح مسلم حدیث نمبر:(6851)
جب بھی کوئی مشکل ہو یا کوئی پریشانی،یا ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو۔تنگدستی،قرض یا غربت کے مسائل در پیش ہوں تو رسول خدا ﷺ کا بتایا ہوا یہ وظیفہ ہر نماز کے بعد 110 مرتبہ اسی طرح کریں جس طرح آپ سرکارﷺ نے اپنی انگلیوں پر کیا۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات خود بخود حل ہوتی چلی جائیں گی۔
اس کے علاوہ اگراپنے مسائل سے نجات کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male;0301-0147869