اللّٰہُ الصَّمدُپڑھنے کے بے شمار فوائد و برکات ہیں۔اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کے کاروبار میں وسعت اور کشادگی ہو تو اسے چاہئے کہ اللّٰہُ الصَّمدُ کو روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے۔دولت کی بارش ہو گی اور کبھی بھی جیب خالی نہ ہوگی انشاء اللہ۔سکون قلب کے لئے اللّٰہُ الصَّمدُ کو جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب میں 900 مرتبہ پڑھے۔عجیب فرحت اور سکون محسوس ہو گا انشاء اللہ۔جو شخص ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ پڑھے لوگوں میں وہ ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔جو شخص نماز تہجد کے بعد 500 مرتبہ پڑھے ہرطرح کی مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رہے گا۔اگر کسی بچے کو سبق یاد نہ ہوتا ہو تو روزانہ 21 مرتبہ اللّٰہُ الصَّمدُپڑھ کر پانی پہ دم کر کے پلانے سے بچہ پڑھائی کی طرف راغب ہونے لگے گا۔
اس کے علاوہ اللّٰہُ الصَّمدُ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869