السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ اللہ پاک کی ناراضگی کا کیسے پتہ لگا سکتے ہیں۔ آج کی اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ یہ کیسے پتہ لگا سکتے ہیں کہ اللہ پاک آپ سے خوش ہیں یا ناراض۔ تو موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ناظرین اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ اللہ پاک اس سے خوش ہے یا ناراض۔ تو وہ خود سے سوال کرے کہ کیا اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کو لے کر احساس ہے یا نہیں۔ اللہ کی مخلوق کو لے کر احترام ہے یا نہیں۔ اگر اسے اس چیز کا یقین ہے کہ اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کو لے کر احساس ہے۔ تو وہ یہ بات سمجھ لے کہ اللہ کی ذات اس سے خوش ہے اور اس کی عبادت اللہ کی بارگاہ میں قبول و مقبول ہے۔لیکن اگر کوئی شخص نماز پڑھتا رہے حج ادا کرتا رہے زکوۃ دیتا رہے اور روزے رکھتا رہے مگر اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کو لے کر کوئی احساس نہ ہو۔ تو یہ بات جان لے کہ اللہ پاک اس سے سخت ناراض ہے کیونکہ اللہ پاک اپنے حقوق کو معاف کر سکتا ہے۔ لیکن اپنے بندوں کے حقوق کبھی معاف نہیں کر سکتا۔ اللہ پاک نے زکوۃ اس لیے واجب کی تاکہ انسان اللہ پاک کی مخلوق کے لیے رزق اور خوشحالی کا سبب بن سکے۔ اللہ پاک نے حج اس لیے واجب کیا تاکہ سفر کی تکالیف جھیلنے کے بعد انسان کو اس چیز کا احساس ہو سکے کہ تجارت کرنے والے اور دور شہروں میں جا کر رزق کمانے والے لوگ کن کن تکالیف سے گزرتے ہیں۔ اللہ پاک نے روزہ اس لیے واجب کیا تاکہ سارا دن بھوکا رہنے کے بعد بھوک کی شدت کا احساس ہو سکے۔ جس کے ذریعے دل میں ان لوگوں کے لیے ہمدردی اور احساس کا جذبہ پیدا ہو جن کو ایک وقت کا کھانا مشکل سے ملتا ہے۔ اللہ نے نماز اس لیے واجب کی تاکہ انسان اپنی جبین کو سجدے میں رکھ کر دل میں خوف خدا پیدا کر سکے۔ اور انسان ہمیشہ ڈرتا رہے کہ مجھ سے اللہ کی مخلوق کو لے کر کوئی کوتاہی نہ ہو جائے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
la hawla wala quwwata Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود اس سیدھی لائن کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھ میں یہ سیدھی لائن ہوتی ہے دولت اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ترقی کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔ایسے لوگ جب دن رات...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت ان کی صلاحیتوں اور اور ان کے مزاج کے بارے میں بات کریں گے۔اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔جب تک اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔خود مختار...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...
Hath Ki Lakire Kya Kehti Hai
ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بیشمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...
Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat
ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور ﷺ نے...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے EmotionsاورFeeling کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے...
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Aankhon Se Insan Ki Pehchan | Brown Eye Facts | Brown Ankhon Waly Afrad Ka Mizaj
ناظرین۔ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیںان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اسطرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے ہیں...