اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔
(یَا اللّٰہ)
جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون قلب کے ساتھ سو مرتبہ اس اسم اعظم کا ورد کرے۔ اس کے لیے اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرما دے گا۔
(الشَّھِیۡدُ)
اگر کسی کی اولاد نا فرمان ہو اور وہ اس اسم کا ورد کرے تو اس کی اولاد فرماں بردار ہو جائے گی۔
(یَا وَکِیلُ)
اگر کسی شخص کو پانی میں ڈوبنے،یا آگ میں جلنے یا اسی قبیل کے کوئی خطرات سے واسطہ ہو تو اس کو چاہیے کہ اس اسم کا وقتاً فوقتاً مسلسل ورد کرے انشاء اللہ وہ تمام خطرات سے محفوظ رہے گا اور اللہ تعالیٰ اس کی خود حفاظت کرے گا۔
(یَا وَلّیُ)
اگر کوئی شخص اس اسم کا ورد کرے تو اللہ تعالیٰ کی دوستی کا شرف اس کو حاصل ہوجا ئے گا۔
(یَا وَارِثُ)
جو شخص اس اسم کا ورد کرے گا،وہ عمر طویل پائے گا۔
(یَا وَاسِعُ)
اگر کسی شخص کو حصولِ رزق میں مشکلات در پیش ہوں وہ اس اسم کا ورد کرے، انشاء اللہ اسکی آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔
(یَا ظَاہِرُ)
جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد 15 بار اس اسم کا ورد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے قلب کو منور فرمائے گا۔
(یَا مَجیِدُ)
جوشخص اس اسم کا ورد کرے گا وہ دنیا میں با عزت رہے گا۔
(یِا اَوَّلُ)
اگر کسی کے ہاں لڑکا نہ ہوتا ہو یا کوئی شخص کسی ہمسفر سے قربت حاصل کرنا چاہتا ہو تو 40 جمعوں تک اس اسم کا 1000 بار ورد کرے گا تو انشاء اللہ اس کے دل کی مراد پوری ہوجائے گی۔
(یَا عظَیِمُ)
جو شخص اس اسم کو کھلا ورد کرے تو ہر شخص اس کو عزت و توقیر کی نظر سے دیکھے گا۔
(یَا عَزِیۡزُ)
اگر ہر فجر کی نماز کے بعد 40 دن تک 40 بار اسے اسم اعظم کا ورد کیا جائے تو اس کی برکات سے ورد کرنے والا نہ صرف خو د کنیل ہو جائے گا بلکہ دوسروں کی امداد سے بھی بے نیاز ہو جائے گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
13 رجب جو کہ حضرت...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر...
Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal
رجب کا مہینہ بہت...
Nananway Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal
حضرت سیدنا ابو...
JUMMA Laya KHUSHIYON KI BAHAR
آج آپ کے ساتھ جمعے...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین...
Byskoni k ilag | Ghar ki larai khtm karnay ka khas wazifa
اگر آپ کے گھر میں...
Aisa Wazifa Jo Hazoor S,A,W Ne Khud Taleem Farmaya
ابومالک اشجعیؓ سے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتی...
Hamal K 7th Month Pregnancy Surah
اس سے پہلے ہم آپ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Se Bimar Shakhs Ka Rohani Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں...