اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔
(یَا اللّٰہ)
جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون قلب کے ساتھ سو مرتبہ اس اسم اعظم کا ورد کرے۔ اس کے لیے اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرما دے گا۔
(الشَّھِیۡدُ)
اگر کسی کی اولاد نا فرمان ہو اور وہ اس اسم کا ورد کرے تو اس کی اولاد فرماں بردار ہو جائے گی۔
(یَا وَکِیلُ)
اگر کسی شخص کو پانی میں ڈوبنے،یا آگ میں جلنے یا اسی قبیل کے کوئی خطرات سے واسطہ ہو تو اس کو چاہیے کہ اس اسم کا وقتاً فوقتاً مسلسل ورد کرے انشاء اللہ وہ تمام خطرات سے محفوظ رہے گا اور اللہ تعالیٰ اس کی خود حفاظت کرے گا۔
(یَا وَلّیُ)
اگر کوئی شخص اس اسم کا ورد کرے تو اللہ تعالیٰ کی دوستی کا شرف اس کو حاصل ہوجا ئے گا۔
(یَا وَارِثُ)
جو شخص اس اسم کا ورد کرے گا،وہ عمر طویل پائے گا۔
(یَا وَاسِعُ)
اگر کسی شخص کو حصولِ رزق میں مشکلات در پیش ہوں وہ اس اسم کا ورد کرے، انشاء اللہ اسکی آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔
(یَا ظَاہِرُ)
جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد 15 بار اس اسم کا ورد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے قلب کو منور فرمائے گا۔
(یَا مَجیِدُ)
جوشخص اس اسم کا ورد کرے گا وہ دنیا میں با عزت رہے گا۔
(یِا اَوَّلُ)
اگر کسی کے ہاں لڑکا نہ ہوتا ہو یا کوئی شخص کسی ہمسفر سے قربت حاصل کرنا چاہتا ہو تو 40 جمعوں تک اس اسم کا 1000 بار ورد کرے گا تو انشاء اللہ اس کے دل کی مراد پوری ہوجائے گی۔
(یَا عظَیِمُ)
جو شخص اس اسم کو کھلا ورد کرے تو ہر شخص اس کو عزت و توقیر کی نظر سے دیکھے گا۔
(یَا عَزِیۡزُ)
اگر ہر فجر کی نماز کے بعد 40 دن تک 40 بار اسے اسم اعظم کا ورد کیا جائے تو اس کی برکات سے ورد کرنے والا نہ صرف خو د کنیل ہو جائے گا بلکہ دوسروں کی امداد سے بھی بے نیاز ہو جائے گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Rohani Amal | Wazifa For Increase In Rizq Wealth And Financial Help
اگر آپ کے گھر میں...
Nafarman Aulad Ko Kabu Karne ka Rohani Wazifa | Nafarman Aulad K Liya Wazifa
ناظرین: بہت سے...
Kisi K Dil Mai Apni Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa | Wazifa For Love
اگر آپ کسی سے شدید...
Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Wazifa
اگر آپ اپنے...
Nafarman Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Mujarab Wazifa | Aulad Ko Farmabardar Banane ka wazifa.
اکثر آپ نے دیکھا...
یَا رَحْمٰنُ کو روزانہ 298بار پڑھنے کے زبردست فوائد
السلام علیکم...
یَا مُغْنِیُّ کو روزانہ 1100مرتبہ پڑھنے کا کمال
السلام علیکم...
اس میں الٰہی یَا مُمِیْتُ کا وظیفہ کریں ہزاروں مسائل فوری حل ہوں گے انشاء اللہ
السلام علیکم...
یَا نَافِعُ کو بطور وظیفہ روزانہ201 مرتبہ پڑھنے کا کمال
السلام علیکم...
یَا رَشِیْدُ کو روزانہ 514مرتبہ پڑھنے کا کمال
السلام علیکم...
یَا بَدِیْعُ روزانہ 86مرتبہ پڑھنے کا کمال
السلام علیکم!یَا...
سورۃ ابراہیم کی فضیلت اور اس مبارک سورت کے نایاب وظائف
السلام علیکم...