السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر آپ زندگی میں آسانی چاہتے ہیں تو اللہ پاک سے تقدیر مانگے،مقدر مانگے، کیونکہ اگر انسان کو اچھی تقدیر مل گئی تو وہ سمجھ لے کہ دنیا کا خوش قسمت انسان ہے۔ اسے سب کچھ مل گیا کیونکہ جس کی تقدیر اچھی ہوتی ہے اسے کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔ویسے بھی دنیا میں بہت سے عقل والے، علم والے، شجاعت والے ایسے انسان کے در پر دیکھے گئے ہیں، جن کو اللہ پاک نے تقدیر والا بنایا ہے۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقدیر میں ایسی کیا طاقت ہے۔ تو ناظرین دنیا کی ہر ایک چیز اللہ پاک کے حکم کی محتاج ہے تو یاد رکھیے گا۔جب اللہ پاک کسی انسان کو تقدیر سے سنوار دیتا ہے تو کائنات میں موجود ہر ایک چیز اس جستجو میں لگ جاتی ہے کہ کیسے اس انسان کو اس مقام تک پہنچایا جائے جو اللہ پاک نے اس کی تقدیر میں لکھا ہے۔ یہاں پر انسان کے ذہن میں یہ سوال بھی ضرور آتا ہے کہ تقدیر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ تو ناظرین جو انسان آدھی آدھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے ہاتھ پھیلا کر اللہ کی بارگاہ میں اسم اعظم
یَا مُجِیْبُ
110 مرتبہ پڑھ کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ پاک اس کے مقدر کو بہتر سے بہتر بناتا چلا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ انسان جب اپنے والدین کی خدمت کرتا ہے تو والدین کے دل سے نکلی ہوئی دعا جب اللہ کی بارگاہ میں پہنچتی ہے تو دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔اور اس دعا کے ذریعے سے بھی انسان کے مقدر سنور جاتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Byskoni k ilag | Ghar ki larai khtm karnay ka khas wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد...
Aisa Wazifa Jo Hazoor S,A,W Ne Khud Taleem Farmaya
ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایا”اللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِی“۔اور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...
Hamal K 7th Month Pregnancy Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Se Bimar Shakhs Ka Rohani Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتے۔”بِاسْمِ...
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔ 2۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔ 3۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا...
Rajab ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہ یا حنان،یا...
Bukhar Se Nijat Ka Wazifa
اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...
ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai
دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...
hazrat imam hussain k aqwal
1۔حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔ 2۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔ 3۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد...