السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام(ایچ) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (ایچ) نام کے لوگ کن خوبیوں، خامیوں،عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ (ایچ) نام کے زیادہ تر لوگ نہایت رحم دل اور سادہ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بہت خدا ترس اور دوسروں کے دکھ درد میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ خود سے بڑھ کر دوسروں کا خیال رکھتے ہیں اور لوگوں کی مدد کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑتے۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ دوسرے لوگوں کے معاملات حل کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ (ایچ)نام کے لوگ بہت خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ لوگوں کو بہت عزت دیتے ہیں لیکن ان میں سے زیادہ تر افراد کو بدلے میں دوسرے لوگوں سے عزت اور پیار اتنا نہیں ملتا جتنی یہ تو قع کر رہے ہوتے ہیں۔ ان کے مزاج کا اچھا پہلو یہ ہے کہ ان سے کوئی خواہ کیسا بھی رویہ کیوں نہ رکھے مگر یہ پھر بھی دوسروں کے کام آتے ہیں۔اسی وجہ سے لوگ ان سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ (ایچ) نام کے لوگ اپنا دکھ درد اسی سے شیئر کرتے ہیں جس پر انہیں اعتبار ہو۔ اس لیے ان کی زندگی کو الجھنوں سے بھری ہو مگر دیکھنے میں یہ بہت پرسکون نظر آتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر خود کو مضبوط ظاہر کرنے کا دکھاوا کرتے ہیں تاکہ دوسرے لوگ ان کو دیکھ کر دکھی نہ ہوں۔یہ لوگ دولت حاصل کرنے کے لیے نئے نئے منصوبے بناتے رہتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر عیاش طبیعت کے بھی مالک ہوتے ہیں اور مال و دولت کو دوسرے لوگوں سے زیادہ اپنے اوپر خرچ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ (ایچ) نام کے بعض لوگ خود غرض بھی ہوتے ہیں صرف اپنی ذات کا ہی سوچتے ہیں۔ انہیں اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے۔ یہ ہر سوچ سے آزادانہ اپنے آپ میں ہی مگر رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جو وہ سوچ رہے ہیں وہی ٹھیک ہے۔ ان میں سے اکثر اتنے کانفیڈنٹ ہوتے ہیں کہ انہیں کسی کی تنقیدی باتوں کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ (ایچ) نام والوں کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ دھوکے باز اورفریبی لوگوں سے دور رہیں تاکہ ان کی عزت پر کوئی آنچ نہ آئے۔ بعض احنام والے پیار محبت پر زیادہ بھگتا نہیں کرتے ایسا نہیں ہے کہ ان کے اندر پیار محبت کے جذبات نہیں ہوتے لیکن ان میں سے اکثر محبت کے معاملے میں کافی حد تک حساس ہوتے ہیں۔ (ایچ) نام کے لوگوں میں اپنے کاروبار کو کامیاب بنانے کی صلاحیت پائی جاتی ہے، جاب کریں یا کاروبار ان کی حد الودا کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس میں ترقی اور کامیابی حاصل کرے۔ ایسے لوگ دوسروں سے ڈسکس کرتے ہیں کہ وہ اپنے کام کو کیسے بہتر طریقے سے انجام دیں۔ (ایچ) نام والے اکثر افراد میں جن کا ضد کا عنصر پایا جاتا ہے۔ اس لیے جس کام کو کرنے کی ضد بنا لیں تو اس میں اتنی محنت کرتے ہیں کہ کامیاب لوگوں کی فہرست میں شامل ہو جاتے ہیں۔ (ایچ) نام والی بات لڑکیاں دولت سے زیادہ اپنے ہمسفر کو اہمیت دیتی ہیں۔ اگر اس کی طرف سے انہیں کوئی دکھ پہنچے تو یہ اس دکھ کو برداشت کرتی ہیں اور کسی سے ذکر تک نہیں کرتی اور اپنے اسی برداشت کی خوبی کی وجہ سے یہ نیت سماجی زندگی کو آگے لے کر چلتی ہے۔ مگر (ایچ) نام والوں میں چونکہ ضد کا عنصر موجود ہوتا ہے اس لیے اگر (ایچ) نام والی لڑکیاں ضد پر اتر آئیں تو اپنے ہمسفر سے اپنی ہر بات منوا کے ہی دم دیتی ہے۔ ناظرین یہاں ہم نے (ایچ) سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو کچھ فیصد غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کی ٹانگوں...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
اگر آپ کے بچے کا...
Aslam Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم...
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے...
Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
جن کے معدے میں...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم...
Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع نجمہ...