السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (او) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟    اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے  گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (او) نام کے لوگ کن خوبیوں، خامیوں، عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ حرف (او)سے شروع ہونے والے لوگ بہترین صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت میں قدرت نے بے شمار خوبیاں رکھی ہیں۔ بعض  (او) نام والے افراد ان خوبیوں کو استعمال کر کے بہت زیادہ عزت کامیابی اور ترقی پا لیتے ہیں۔ یہ لوگ بہت زیادہ ذہین اور باروخ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ موقع محل کے مطابق بات کرنے کا فن یہ لوگ اچھے سے جانتے ہیں۔ اسی لیے ہر محفل کی رونق بن جاتے ہین۔ اس کے برعکس بعض (او) نام کے لوگوں کے مزاج میں شرمیلہ پن نمایاں دکھائی دیتا ہے۔ اپنے اسی شرمیلے پن کی وجہ سے یہ اپنا نقطہ نظر دوسروں کے سامنے بیان نہیں کر پاتے۔ اپنی اسی خامی کی وجہ سے یہ لوگ نئی جگہ پر جلدی سے سیٹ نہیں ہوتے اور خود سے زیادہ ایکٹو لوگوں کی صحبت میں رہنا پسند نہیں کرتے۔تقریبات میں شرکت کرنے سے کتراتے ہیں اور اگر انہیں کسی فنکشن میں جانا پڑ جائے تو یہ ہجوم سے ہٹ کر الگ بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ لوگ بہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور عموما معمولی باتوں کو بھی محسوس کر جاتے ہیں اوردکھی ہو جاتے ہیں۔ یہ لوگ بہت کم ہی کسی سے اپنی بات شیئر کرتے ہیں۔اپنے راز اپنے دکھ درد صرف اپنے تک کی محدود رکھتے ہیں اور اندر ہی اندرسحمے ہوئے رہتے ہیں۔ (او)نام کے اکثر افراد ایسے بھی ہیں جو نہ تو شرمیلے ہوتے ہیں اور نہ ہی باروب بلکہ زیادہ تر بہت حس مکھ ہوتے ہیں۔ ہمیشہ مسکراتے ہوئے چہرے کے ساتھ دوسروں کو ویلکم کرتے ہیں اور سامنے والے کو یہی شو کرواتے ہیں کہ وہ بہت خوش ہیں۔یہ لوگ ویسے تو جلدی کسی سے فرینک نہیں ہوتے ہاں البتہ اگر ان کے مزاج سے مطابقت رکھنے والا انہیں کوئی مل جائے تو فورا دوستی کا ہاتھ آگے بڑھا دیتے ہیں اور انہیں اپنا ہمدرد اپنا ہم راز سمجھ کر اپنی فیلنگز بیان کر دیتے ہیں۔ یہ لوگ پیار اور جذبات کے رشتوں کی بہت قدر کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر انہیں کسی سے پیار ہو جائے تو یہ اپنا رشتہ بخوبی نبھاتے ہیں۔ مگر بعض  (او)نام والے لوگ محبت کے رشتوں سے دھوکہ کھاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو کہ پیار کے معاملے میں بہت خوش قسمت ہوتے ہیں اور جتنا پیار چاہیں اتنا پاتے ہیں۔ (او) نام والے جتنے خوش اخلاق ہوتے ہیں اتنے ہی غصے والے ہوتے ہیں۔ انہیں غصہ جلدی نہیں آتا لیکن جب غصہ ا ٓجائے تو یہ آپے سے باہر ہو جاتے ہیں۔ (او) نام والے بعض افراد بہت جلد دوسروں پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے انہیں لوگوں سے دھوکے بھی بہت ملتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے رشتوں سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں۔ ان لوگوں کو پیسہ کمانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔پیسہ کمانے کے لیے یہ بہت محنت کرتے ہیں اور کافی حد تک اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ اور (او) والے بعض افراد اکڑ مزاج ہوتے ہیں۔ جلدی کسی کی غلطی کو معاف نہیں کرتے۔  (او) نام والی لڑکیوں کو بننا سنورنا بہت اچھا لگتا ہے اس لیے یہ خوبصورت ہوں یا نہ ہوں آئینے میں خود کو دیکھ کر بہت اتراتی ہیں اور خوش ہوتی ہیں۔ (او) نام والے باز لوگ کاروباری معاملات میں بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور اس حوالے سے ان میں کافی کمپٹیشن پایا جاتا ہے۔ اور دوسروں سے سبقت لے جانے کے لیے یہ بہت تنگ و دو کرتے ہیں اور بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کرلیتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن میں سستی کا عنصر کافی نمایاں نظر آتا ہے۔ یہ لوگ بہت پرسکون زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ اور آزاد ماحول میں رہنا انہیں اچھا لگتا ہے۔ یہ لوگ اپنی ذاتی زندگی کو بہت ذہانت اور عقلمندی سے گزارتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر افراد کا ایک منفی پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ اپنی بھلائی کرتے ہوئے جانیں جانے جانے میں دوسروں کو مشکلات میں ڈال دیتے ہیں۔ اپنے اسی عمل کی وجہ سے یہ دوسروں کی تنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ ان میں سے اکثر منافقانہ عادات کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ دل میں دوسروں کے لیے بغض اور منافقت رکھتے ہیں اکثر ان کے رازدار لوگ ان کے مخالف ہو جاتے ہیں اور مشکلات کی وجہ بنتے ہیں۔ ان میں سے بعض تو اتنے سیدھے سادے ہوتے ہیں کہ بلا وجہ کسی سے دشمنی مول نہیں لیتے اور نہ ہی کسی سے بلا مقصد الجھتے ہیں۔ ان کی یہی عادت انہیں بہت سی پریشانیوں سے بچا لیتی ہے۔ ناظرین یہاں ہم نے (او) سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post