السلام علیکم ناظرین!دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ محنتی ہیں اور دن رات محنت کرتے ہیں۔ لیکن انہیں وہ کامیابی نہیں مل پاتی جس کے وہ حقدار ہیں اور نہ ہی ذہنی سکون میسر آتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہمیشہ اپنے نصیب سے شکوہ رہتا ہے۔ اور یہ سوچ ان پر حاوی رہتی ہے کہ وہ ایسا کیا کریں جس سے ان کا نصیب بدل جائے۔ ہمارا آج کا یہ موضوع اسی موضوع پر ہے کہ ایسے لوگ اپنے نصیب کو کیسے بدل سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر دن رات کی محنت کے باوجود بھی کامیابی نہیں مل رہی اور نہ ہی ذہنی سکون ملتا ہے۔ تو ایسی انسان کو چاہیں گے کہ اپنے ہر دن کا آغاز اللہ کی مخلوق میں سے کسی نہ کسی کو کچھ کھلا کے کرے۔لیکن بعض لوگوں کی سوچ یہ ہوتی ہیں کہ ان میں اتنی وسعت نہیں کہ وہ ہر روز کسی کو کچھ نہ کچھ کھلا سکیں تو انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ انسان کے حالات جیسے بھی ہوں اس میں اتنی وسعت ضرور ہوتی ہیں کہ وہ اپنے گھر سے اناج کا ایک دانہ تو نکال ہی سکتا ہے۔ اگر انسان اپنے دن کی غذا میں سے ایک دانہ نکال کر اللہ کے کسی مخلوق کو کھلا دے پھر وہ کوئی پرندہ ہو یا کوئی کیڑا مکوڑا یا جانور تو اس کی دعا سے اس انسان کے بگڑے ہوئے کام بننا شروع ہو جائیں گے۔ ترقی اس کا مقدر بن جائے گی اور اسے ذہنی سکون ملے گا۔لیکن اس سب کے لیے ضروری ہے کہ وہ انسان یہ کام ہر دن خلوص نیت اور اللہ پاک کو یاد کر کے کرے تو اس انسان کے رزق میں برکت آئے گی۔ کیونکہ اللہ پاک اپنی ہر مخلوق سے محبت کرتا ہے تو جب کوئی انسان اپنے حصے کے رزق میں سے اللہ پاک کی مخلوق کو کھلاتا ہے تو اللہ پاک اس انسان سے خوش ہو جاتا ہے اور اسے مالا مال کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید اپڈیٹ کرنا چاہتے ہیں یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں۔ تو وہ رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔ انشاء اللہ لوگ اچھے لفظوں سے یاد کریں گے اور ہر جگہ عزت ملے گی۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Darakht Lagana Bary Sawab Ka Kaam | Tree Plantation In Islam | Darakht Lagana K Faidy
مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:مَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُ(ترجمہ) جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا...
Har Marz Se Shifa Ki Dua | Nabi Pak (S.A.W) Ki Batai Hui Dua | Beautiful Dua In Arabic
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا!کہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہے:”اَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَ“۔(ترجمہ) وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں...
Hazrat Ali Ka Farman | Hazrat Ali K Aqwal | Aqwal e Zareen In Urdu
(1)زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔(2) بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔(3) خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا...
Hazrat Muhammad (S.A.W) Ka Irshad | Rizq Mein Kami Kyun Paida hHote Hai? | Rizq Mein Tangi Ki Wajah
فرمان مصطفیﷺ(1)دعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔(2) جو اللہ تعا لی سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔(3) حضرت انس بن...
Dua Mangne Se Pahle | Nabi Kareem (S.A.W) Par Darood Bhagne Ki Fazilat | Dua Ki Qabooliyat
ضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...
Behtareen Shohar Ki Pehchan | Husband Wife Quotes |Misali Shohar Ki Khubiyan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیات(1) جو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔(2) جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔(3) جو اپنی بیوی کا اسطرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر...
Imam Baqir (A.S) K Aqwal | Farman Hazrat Imam Baqir(A.S) | Best Islamic Quotes About Momin
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...
Imam Jafar Sadiq K Aqwal | Golden Words Of Imam Jafar Sadiq | Islamic Quotes In Urdu
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Hazrat Abu Talib Ka Waqiya | Jannat Se Phal Ka Aaina | Islam Ka Safar
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Waqia e Miraj | Hazoor (S.A.W) Ko Alam e Barzakh Ki Sair Karwai | Greatest Miracle Of Pophet Muhammad (S.A.W)
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل (1): ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...
Zabardast Tab Nabvi | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman | Benefits Of Tab Nabvi
(1پینے والی چیزوں کو کھڑے ہو کر مت پئیو۔(2کشمش بلغم کو کم کرتی ہے۔(3کدو کھاؤ کیونکہ یہ سبزی دماغ کو قوت دیتی ہے۔(4جس حد تک ممکن ہو لہسن کا استعمال کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی دوا ہے۔(5 کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کہ اسکی کوئی دوا نہیں ہے۔6)مٹی کھانے سے پر ہیز...
Darood Sharif Ki Fazilat | Darood Sharif Parhne Ke 7 Faidy | Darood Sharif Benefits
آج ہم آپ کو درود پاک پڑھنے کے 7عظیم الشان انعامات کے بارے میں بتائیں گے۔رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:(1جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتے ہیں اس کے 10گناہ مٹا دیتے ہیں اور اس کے10درجات بلند فرمادیتے ہیں۔(2 فر مان مصطفیﷺ ہے...