اگر آپ کو اپنے افسران بالا سے کوئی کام پڑجائے اور آپ یہ چاہتے ہوں کہ وہ آپ پر مہربان ہو جائے یا کسی ظالم و جابر نے آپ کا حق چھینا ہوا ہے اور آپ اس سے اپنا حق لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نہایت ہی آسان لیکن بہت ہی زبردست پاور کا حامل عمل شئیر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یَارَوُفُ۔آپ نے روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر درود پاک پڑھ لیں۔اور افسران کا تصور کر کے پھونک ماردیں۔اور یہی عمل آپ نے اس کے لئے بھی کرنا ہے جس نے آپ کا حق چھینا ہے۔انشاء اللہ،اللہ کے کرم سے افسران مہربان ہو جائیں گے۔اور جس نے آپ کا حق چھینا ہو گا۔وہ خود آکر آپ کا حق واپس کرے گا۔ اس کے علاوہ اسی اسم مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869