اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے لئے پر یشانی کے اسباب پیدا کرتے ہیں۔جیسے کہ کچھ جنات انسانی جسم میں داخل ہو کربیماریوں کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کسی نہ کسی بیماری میں ہر وقت مبتلا رہتے ہیں۔اور کچھ جنات ایسے ہوتے ہیں جو کاروبار یا جاب کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتے ہیں۔اس کے بعد آپ جو بھی کر لیں لیکن آپ کے مالی مسائل حل نہیں ہوتے۔اس کے علاوہ جنات کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے جو بظاہر نظر تو نہیں آتی لیکن آپ کو احساس دلاتی ہے کہ جیسے ہر وقت آپ کے ساتھ ہے۔یا آپ کیساتھ کوئی چل رہا ہے۔یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کو کسی نے چھوا ہے۔تو ایسی صورت میں آپ فوراً سبحان اللہ،اللہ الصمد کا ود شروع کر دیں۔اس کے ساتھ جنات کو گھر سے ہمیشہ کے لئے بھگانے اور گھر کی حفاظت کے لیے دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش کو جیسے ہی آپ اپنے نام سے منسوب کروا کہ اپنے پاس رکھیں گے۔جنات ڈر کہ گھر سے ایسا بھاگے گیں کہ دوبارہ آپ کے گھر کا رخ نہیں کریں گے۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔یہ نقش آپ کی روحانی حفاظت کرے گا جس کی بدولت جنات دوبارہ پلٹ کر آپ پر وار نہیں کریں گے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113