اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو آسیبی بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی چیزوں کا ڈیرا ہے۔ اور آپ اسے ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں مگر جس جس نے بھی آسیب نکالنے کی کوشش کی ہے انہوں نے علاج کرنے والے کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ تو انشاء اللہ ہمارے بتائے گئے روحانی علاج سے ایسا نہیں ہوگا اور آسیبی مریض اللہ کے حکم سے صرف تین دن کے اندر اندر ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اس بارے میں ایک حدیث مبارکہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ ابو لیلہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ آپ کے پاس ایک اعرابی نے ا ٓکر کہا:میرا ایک بھائی بیمار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سوال کیا تمہارے بھائی کو کیا بیماری ہے۔ وہ بولا اسے آسیب ہو گیا ہےَ۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جاؤ اسے لے کر آؤ۔ ابو لیلہ کہتے ہیں کہ وہ اعرابی گیا اور اسے لے آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے اپنے سامنے بٹھایا میں نے آپ کو سنا کہ آپ نے اسے دم کیا۔سورۃفاتحہ سورۃ بقرہ کی ابتدائی چار آیات اور درمیان کی دو آیتیں اور

وَاِلَھُکُمْ اِلَہ’‘ وَّاحِد 

اور آیت الکرسی آیت نمبر 255 تین آیتیں اس کی آخر سے سورۃ آل عمران سے ایک آیت غالبًا آیت تھی

شَھِدَ اللّٰہُ أَنَّہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ

سورہ اعراف کی ایک آیت

اِنَ رَبَّکُمُ اللُّہُ الَّذِیْ خَلَقَ

سورۃ مومنون کی ایک آیت

وَمَنْ یَدْعُ مَعَ اللّٰہِ اِلَھًا آخَرَ لَا بُرْھَانَ لَہُ بِہِ

سورۃ جن کی ایک آیت

وَأَنَّہُ تَعَالَی جَدُّ رَبِّنَا مَااتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَد

سورۃصافات کی پہلی 10 آیات، سورۃحشر کی آخری تین آیات،

سورۃ قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد

اور ماؤ زتین کے ذریعے دم کیا تو اعرابی شفایاب ہو کر کھڑا ہو گیا اور ایسا لگ رہا تھا کہ اسے کوئی تکلیف نہیں ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آج کے دور میں سے بھی چیزوں کو کامل روحانی ماہرین کی نکال سکتے ہیں۔ جنہیں آسیبی چیزوں کو ہر لحاظ سے قابو کرنے کے روحانی کلیات معلوم ہو۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے آسیبی مریضوں کی شفا کے لیے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی ان تمام آیات کیاعدادکے تعویذات تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر تیار کیے ہیں۔ جب کسی آسیبی مریض کوتمام تعویذ اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے تو یہ تعویز پہنتے ہی ایسے بھی چیزوں کی طاقت خودی زائل ہو جاتی ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ تین دن کے اندر اندر آسیبی چیزیں بے بس ہو کر مریض کے جسم سے اور اس کے گھر سے مکمل طور پر نکل جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ مریض کی روحانی حفاظت کا نقش بھی چونکہ ارسال کیا جاتا ہے۔جب تک مریض کے پاس یہ دونوں نقوش موجود رہتے ہیں تب تک کسی بھی قسم کی ایسے بھی چیز دوبارہ اس کے جسم میں یا گھر میں داخل نہ ہو پائے گی انشائاللہ۔ اگر آپ یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور    1400 ،1400روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ashfaq Name Amazing Personality

Ashfaq Name Amazing Personality

اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...

Farooq Name Amazing People Personality

Farooq Name Amazing People Personality

فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...

Zainab Name People Personality

Zainab Name People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...

Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh

Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh

آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...

Salma Name Amazing Personality

Salma Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...

Shahida Name Amazing People Personality

Shahida Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Mehnaz Name Amazing People Personality

Mehnaz Name Amazing People Personality

آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Sadia Name People Amazing Personality

Sadia Name People Amazing Personality

آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...