عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی استغفارکو اپنے اوپر لازم کر لے تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا“
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو تین تین بار دعا مانگنا اور تین تین بار استغفار کرنا اچھا لگتا تھا عبداللہ بن بسر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے“سیدنا زبیر بن عوام ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو آدمی یہ بات پسند کرتا ہے کہ اس کا نامہ اعمال اسے خوش کرے تو وہ کثرت سے استغفار کیا کرے۔“آپ کو ہماری آج کی وڈیو کیسی لگی کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا رو حانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113