یہ ویڈیو ان خواتین کے لئے ہے جو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور اپنے سسرال اور شوہر کے طعنے سن سن کر تھک چکی ہیں۔تو وہ پریشان نہ ہوں۔کیوں کہ ہم آپ کو قرآنی آیات کے ذریعے ایک ایسا روحانی علاج بتائیں گے۔جس سے (انشاء اللہ) اللہ کے فضل سے آپ کے ہاں اولاد نرینہ یعنی بیٹا پیدا ہو گا۔اس روحانی علاج میں آپ کو سورۂ الفجر کا نقش دیا جائے گا۔جس کی فضیلت یہ ہے کہ کتاب تفسیر البرھان میں رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا:
جو شخص سورہ الفجر کو بطور تعویز بناکراپنی زوجہ کے گلے میں ڈال دے۔اور پھر اس سے مجامعت کرے۔تو اسے اولاد عطا ہوگی اور وہ بیٹا ہوگا۔اللہ کے کرم سے اب تک بے شمار خواتین سورۂ الفجر کی روحانی برکات کی بدولت اولاد نرینہ کی نعمت سے فیض یاب ہوچکی ہیں۔نقش سورۂ الفجرکا ہدیہ 1400روپے ہے لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113