اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت ہی مجرب عمل ہے۔کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو کرنے والے کواللہ تعالیٰ اسے اولاد نرینہ سے نوازیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں توان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869