السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو اولاد نہ ہو رہی ہو تو ان کے شوہر اکثر دوسری شادی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ بعض اوقات تو وہ اپنی بیوی کو طلاق تک دے دیتے ہیں۔ایسی خواتین کو ہمیشہ گھر والوں اور رشتہ داروں کی طرف سے برا بھلا سننا پڑتا ہے۔ اس لیے اولاد کا نہ ہونا خواتین کے لیے سب سے بڑی پریشانی ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ سے اولاد نہ ہونے کی چند روحانی وجوہات شیئر کریں گے اور پھر قرآن کریم کی رو سے اس کا بہترین روحانی حل بھی شیئر کریں گے۔ جس سے اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت عطا ہو جائے گی۔ناظرین اولاد نہ ہونے کی کئی روحانی اور جسمانی وجوہات ہوتی ہیں۔جس میں خواتین کو شادی سے پہلے ماہواری کا مسئلہ، لیکوریا کا ہونا،یوٹرس پر چربی،موٹاپہ، یا دیگر وجوہات شامل ہیں۔یہ تمام بیماریاں اچھے ڈاکٹر سے متعلقہ ادویات لینے سے بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ لیکن جن خواتین کو کسی بھی طرح کا روحانی مسئلہ ہو تو اس کا علاج صرف اور صرف اللہ کے پاک کلام اور دعا سے ہی ممکن ہے۔ اولاد کے نہ ہونے کی روحانی وجوہات میں نظر بد، کالے یا سفلی جادو سے اولاد کی بندش یا پھر سایہ وا ٓسیب ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی بھی اولاد کے حصول کے لیے ڈاکٹری علاج کروا رہا ہے۔ تو آپ کو چاہیے کہ اس کے ساتھ ساتھ اپنا روحانی علاج بھی کروائیں۔ اکثر خواتین یہ نہیں سمجھ پاتی کہ ان پر کالے جادو کی وجہ سے اولاد کی بندش ہے یا قدرت کی طرف سے دیر اس کی تصدیق کرنے کا عمل نہایت ہی آسان ہے۔ اس عمل کے لیے ایک گلاس تازہ پانی لیں اور اس پر اوّل و آخر درود شریف پڑھ کر 300 مرتبہ(اللہ الصمد) پڑھ کے پانی پر دم کریں۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد پانی کو پی لیں۔ اگر آپ کو محسوس ہو کہ پانی کا ذائقہ تبدیل ہو گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کالے جاتو نظر بد سایہ ہوا سے یا کسی دشمن کی طرف سے کروائے گئے شیطانی عملیات کی وجہ سے اولاد کی بندش کا شکار ہیں اور آپ کو فل فور روحانی تحفظ کی ضرورت ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی سینٹر میں اولاد کی بندش کے توڑ کے لیے سورۃاخلاص کے تعویذات خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔جب یہ نقش بے اولاد میاں بیوی کے نام منسوب ہوتا ہے تو نقش میں موجود سورۃ اخلاص کی روحانی تاثیر کی بدولت ہر طرح کی بندش نظر بد اور دیگر شیطانی عملیات کے اثرات فوری طور پر ختم ہونے لگتے ہیں۔لگ بھگ 12 سال سے یہ نقوش سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں نیک سیرت اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔ ناظرین اس نقش کی اصل روحانی طاقت ہی سورۃ اخلاص ہے جسے اعداد کی صورت میں نقش پر تحریر کیا گیا ہے اور پھر سورۃ اخلاص کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے نقوش پردم بھی کیا گیا ہے۔ اور اس کی بدولت فوری روحانی فیض سائلین کو تب ہی ملتا ہے۔ جب وہ پورے یقین کے ساتھ اس نقش پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں اس نقش کے ساتھ ہی ارسال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی سورۃاخلاص کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj | Joron Aur Pathon K Dard Aur Bukhar Ka illaj
چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal | Powerful Taweez For Enemy
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو...
Man Pasand Job K Liya Amal | Powerful Wazifa For Job
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہ اللہ...
Jadu Ka Kese Pata Lagaya Ja Sakta Ha? | Jadu Ka Ilaj
اگر آپ عرصہ دراز سے بیمار ہیں۔بیماری سے نجات نہیں مل رہی۔مختلف ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔وقتی طور پر آرام آجاتا ہے۔لیکن پھر سے وہی صورت حال ہو جاتی ہے۔ہر طرح کے ٹیسٹ بھی کروائے۔لیکن تمام رپورٹس کلیئر ہیں۔اور آپ کو لگتاہے کہ یہ...
Kamar K Nichly Hisy Mein Dard Se Shifa Ka Amal | Kamar Dard Ka Rohani Ilaj
اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...
Dimag Par Kiye Jadu Ka Tor | Dimag Par Kiye Gae Jadu Ki Alamat Aur ilaj
اگر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی بھی کام بڑے شوق اور لگن سے شروع تو کر لیتے ہیں۔لیکن کچھ وقت کے بعد آپ کا اس کام سے دل اچاٹ ہو جاتا ہے۔آپ کا اس کام میں دل نہیں لگتا اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے دماغ بند ہو گیا ہے اور دماغ ٹھیک سے کام نہیں کررہا۔اور وہ کام ادھورا...
Dimag Ki Ragon Mein Shadeed Dard Ka Ilaj | Ragon Ki Sujan Aur Jismani Dard Ka Ilaj
اگر آپکے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj | Protein In Urine | Treatment Of Protein In Urine
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
Nazar Bad Ka Tor Ahadees Ki Roshni Mein | Nazar Bad Se Bachne Ka taweez
آج کل ہر دوسرا انسان اپنے گمنام دشمنوں اور حسدوں کی نظر بد کا شکار ہے۔اور اسی لئے مختلف پریشانوں میں جکڑا ہوا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ بھی نظر بد کا شکار ہوں اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو۔اور آپ کی زندگی جو مسائل ہوں جیسے شادی میں رکاوٹ،کاروبار،جاب،جھگڑے،ناکامیاں،بندش...
Ya Wajidu Ka Naqsh | Ya Wajidu K Kamalat | Isme Azam Ya Wajidu
اسم اعظم یَا وَاجِدُ کے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi | Surah Muzammil Ka Naqsh | Taweez For Love
اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...
Uterus/Reham Ke Girne Ka Ilaj | Bacha Dani Ka Bahar Ana | Uterovaginal Prolapse Causes/Treatment
ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو Uterovaginal Prolapse کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...