السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو اولاد نہ ہو رہی ہو تو ان کے شوہر اکثر دوسری شادی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ بعض اوقات تو وہ اپنی بیوی کو طلاق تک دے دیتے ہیں۔ایسی خواتین کو ہمیشہ گھر والوں اور رشتہ داروں کی طرف سے برا بھلا سننا پڑتا ہے۔ اس لیے اولاد کا نہ ہونا خواتین کے لیے سب سے بڑی پریشانی ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ سے اولاد نہ ہونے کی چند روحانی وجوہات شیئر کریں گے اور پھر قرآن کریم کی رو سے اس کا بہترین روحانی حل بھی شیئر کریں گے۔ جس سے اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت عطا ہو جائے گی۔ناظرین اولاد نہ ہونے کی کئی روحانی اور جسمانی وجوہات ہوتی ہیں۔جس میں خواتین کو شادی سے پہلے ماہواری کا مسئلہ، لیکوریا کا ہونا،یوٹرس پر چربی،موٹاپہ، یا دیگر وجوہات شامل ہیں۔یہ تمام بیماریاں اچھے ڈاکٹر سے متعلقہ ادویات لینے سے بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ لیکن جن خواتین کو کسی بھی طرح کا روحانی مسئلہ ہو تو اس کا علاج صرف اور صرف اللہ کے پاک کلام اور دعا سے ہی ممکن ہے۔ اولاد کے نہ ہونے کی روحانی وجوہات میں نظر بد، کالے یا سفلی جادو سے اولاد کی بندش یا پھر سایہ وا ٓسیب ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی بھی اولاد کے حصول کے لیے ڈاکٹری علاج کروا رہا ہے۔ تو آپ کو چاہیے کہ اس کے ساتھ ساتھ اپنا روحانی علاج بھی کروائیں۔ اکثر خواتین یہ نہیں سمجھ پاتی کہ ان پر کالے جادو کی وجہ سے اولاد کی بندش ہے یا قدرت کی طرف سے دیر اس کی تصدیق کرنے کا عمل نہایت ہی آسان ہے۔ اس عمل کے لیے ایک گلاس تازہ پانی لیں اور اس پر اوّل و آخر درود شریف پڑھ کر 300 مرتبہ(اللہ الصمد) پڑھ کے پانی پر دم کریں۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد پانی کو پی لیں۔ اگر آپ کو محسوس ہو کہ پانی کا ذائقہ تبدیل ہو گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کالے جاتو نظر بد سایہ ہوا سے یا کسی دشمن کی طرف سے کروائے گئے شیطانی عملیات کی وجہ سے اولاد کی بندش کا شکار ہیں اور آپ کو فل فور روحانی تحفظ کی ضرورت ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی سینٹر میں اولاد کی بندش کے توڑ کے لیے سورۃاخلاص کے تعویذات خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔جب یہ نقش بے اولاد میاں بیوی کے نام منسوب ہوتا ہے تو نقش میں موجود سورۃ اخلاص کی روحانی تاثیر کی بدولت ہر طرح کی بندش نظر بد اور دیگر شیطانی عملیات کے اثرات فوری طور پر ختم ہونے لگتے ہیں۔لگ بھگ 12 سال سے یہ نقوش سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں نیک سیرت اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔ ناظرین اس نقش کی اصل روحانی طاقت ہی سورۃ اخلاص ہے جسے اعداد کی صورت میں نقش پر تحریر کیا گیا ہے اور پھر سورۃ اخلاص کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے نقوش پردم بھی  کیا گیا ہے۔ اور اس کی بدولت فوری روحانی فیض سائلین کو تب ہی ملتا ہے۔ جب وہ پورے یقین کے ساتھ اس نقش پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں اس نقش کے ساتھ ہی ارسال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی سورۃاخلاص کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Uterus Nikalne Se Pehle Ye Amal Kar Liya | Surah Shura Ka Naqsh | Removal Of Uterus

Uterus Nikalne Se Pehle Ye Amal Kar Liya | Surah Shura Ka Naqsh | Removal Of Uterus

بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ یوٹرس یا بچے دانی کے گر جانے کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کا شکار زیادہ تروہ خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوتے ہیں۔خواتین بچے کی پیدائش کے بعد اپنا خیال رنہیں رکھتیں اور روز مرہ کیروٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ...

Hamal Jaldi Thahrne Ka Amal | Inshallah Beta Hi Ho Ga | Surah Muhammad Ka Wazifa

Hamal Jaldi Thahrne Ka Amal | Inshallah Beta Hi Ho Ga | Surah Muhammad Ka Wazifa

اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست...

Aap Ki Qimat Mein Beta Hai Ya Bate | Janiya Aham Raaz | Surah Maryam Ka Naqsh | Taweez For Pregnancy

Aap Ki Qimat Mein Beta Hai Ya Bate | Janiya Aham Raaz | Surah Maryam Ka Naqsh | Taweez For Pregnancy

آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک بہت ہی اہم راز بتائیں گے جس سے آپ الٹرا ساؤنڈ کروائے بغیر یہ جان سکیں گے کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔80% علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کیطرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔جیسا کہ اگر آپ میں چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے تو...

Bachy Ki Paidaish Bagair Apration K | Normal Delivery Ka Azmoda Ilaj | Surah Alam Nashrah Ka Wazifa

Bachy Ki Paidaish Bagair Apration K | Normal Delivery Ka Azmoda Ilaj | Surah Alam Nashrah Ka Wazifa

آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس...

Khoya Hua Pyar Wapas Laye | Mohabbat Ka Wazifa | Is Amal Se Shohar Aap Ki Taraf Khincha Chala Aya Ga

Khoya Hua Pyar Wapas Laye | Mohabbat Ka Wazifa | Is Amal Se Shohar Aap Ki Taraf Khincha Chala Aya Ga

اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...

Bachon Ka Dimag Computer K Tarha Teez | Ya Alimu Ka Wazifa | Padhi Hui Cheez Kabhi Nahi Bhulay Ga

Bachon Ka Dimag Computer K Tarha Teez | Ya Alimu Ka Wazifa | Padhi Hui Cheez Kabhi Nahi Bhulay Ga

اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔بچہ سبق یاد کرتا ہے لیکن پھر کچھ دیر بعد ہی دوبارہ سے بھول جاتا ہے۔بچے کو ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہے۔جس کی وجہ سے بچہ شدید پریشان رہتا ہے۔اور وہ پڑھائی سے متنفر ہو جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں نہیں لگتا۔جس کی وجہ سے آپ شدید ٹینشن کا...

Har Qisam K Shitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Naqsh | Jadu Jinnat Ka Rohani Ilaj | Allah Samad Ka Wazifa

Har Qisam K Shitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Naqsh | Jadu Jinnat Ka Rohani Ilaj | Allah Samad Ka Wazifa

اگر آپ پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں۔جیسے کہ کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو۔دل و دماغ میں ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہونا۔گھر میں دل نہ لگنا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں۔لیکن گھر آتے ہی موڈ کا خراب ہو جانا۔اگر آپ میں سے کوئی بھی ان کیفیات کا شکا رہے تواسے چاہئے کہ اللہ...

Har Musibat Se Nijat K Liye Wazifa | Mushkil Asan Karne Ka Amal | Surah Baqra Ka Naqsh

Har Musibat Se Nijat K Liye Wazifa | Mushkil Asan Karne Ka Amal | Surah Baqra Ka Naqsh

اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...

Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal | Gurbat Aur Tangdasti Se Nijat Ka Wazifa | How To Make Home Peaceful

Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal | Gurbat Aur Tangdasti Se Nijat Ka Wazifa | How To Make Home Peaceful

اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor Sirf 7 Din Mein | Bandish Khatam Karne Ka Amal | Surah Baqra Ka Naqsh

Purani Se Purani Bandish Ka Tor Sirf 7 Din Mein | Bandish Khatam Karne Ka Amal | Surah Baqra Ka Naqsh

اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...

Ek Raat Mein Hamal Thaharne Ka Amal | Surah Yaseen Ka Wazifa | Inshallah Aulad Ki Khushkhabri Mile Gi

Ek Raat Mein Hamal Thaharne Ka Amal | Surah Yaseen Ka Wazifa | Inshallah Aulad Ki Khushkhabri Mile Gi

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...

Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz | Tamam Bimariyon Se Nijat Ka Taweez

Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz | Tamam Bimariyon Se Nijat Ka Taweez

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...