اگر آپ کی اولاد آپ کی عزت نہیں کرتی۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ سے ہر وقت جھگڑتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے یہاں تک کہ آپ کو مارتی ہے۔ایسی بگڑی اور بد تمیز اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ 230بار سبحان اللہ،یا ودودپڑھ کر اولاد پر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے بگڑی ہوئی اولاد راہ راست پر آجائے گی۔آپ کی عزت کرے گی اور آپ کی بات بھی مانے گی۔لیکن ایسے والدین جن کو لگتا ہے کہ پہلے بھی بہت سے عمل کر کے دیکھ لیے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو ان کو بتا دیں کہ ہو سکتا ہے پھر معاملہ نظر بد یا جادو کا ہو۔لہذٰا ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا لیکن اس کے ساتھ دو نقش بھی دئیے جایئں گے۔ایک نقش حب کا ہے۔جو آپ کی اولاد کے دل میں آپ کی محبت پیدا کرے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو اولاد پر موجود نظر بد یا جادو کے ایسے تمام اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو اولاد کے دل و دماغ پر قابض ہو جاتے ہیں۔جسکی وجہ سے اولاد بد تمیزہو جاتی ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113