السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن بیمار یا کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔یا پھر آپ کے رزق پر ایسی بندش کروا دی گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کے گھر میں رزق کی کمی تنگدستی اور بدحالی کا سا ماحول بن گیا ہے۔ اور روزمرہ کی ضروریات پورا کرنا آپ کے لیے محال ہو گیا ہے۔ یا پھر آپ کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے اور وہ تعلیمی میدان میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ اور ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور دن بدن بدتمیز ضدی اور گستاخ ہوتے جا رہے ہیں۔ یا پھر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے بچوں کے رشتوں میں ایسی رکاوٹ ڈال دی گئی ہے جس وجہ سے رشتے آتے ہی نہیں۔ اگر رشتے ا ٓبھی جائیں تو بات شادی تک پہنچنے سے پہلے ہی رشتہ بغیر کسی وجہ کے غیر معمولی طور پر ٹوٹ جاتا ہے۔یا پھر آپ کا نماز اور ذکر و عبادات میں دل نہیں لگتا یا پھر آپ کی پرموشن بندش کی وجہ سے رکی ہوئی ہے۔ تو ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بندش ایک ایسا خفیہ اور غلیظ کام ہے جو کہ آپ کی زندگی کو آجیرن بنا دیتی ہے۔یہ بندشیں اس قدر باریک اور غیر واضح ہوتی ہیں کہ کوئی اس کو تسلیم نہیں کرتا۔جبکہ احادیث مبارکہ میں ہے کہ بندش کرنا حرام عمل ہے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کو ہلاک کرنے والا عمل قرار دیا۔ لہذا اگر آپ کی زندگی بھی بندش کی وجہ سے بے شمار مسائل کا شکار ہے اور آپ اس بندش کو ختم کرنے میں ابھی تک ناکام ہیں تو ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا یہ وظیفہ اس طرح کر لیں انشاء اللہ ہر طرح کی بندش مثلا رزق کی بندش،صحت پر بندش، کاروباری رکاوٹ، شادی کی رکاوٹ، تعلیمی بندش،یا پھر نوکری وغیرہ کی بندش،سات دن کے اندر ختم ہوجائے گی انشائاللہ۔ وظیفہ یہ ہے بعد از نماز فجر سورۃ مزمل تین بار چاروں کل، تین بار آیت الکرسی تین بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی گھر کے تمام افراد کو پلا دیں انشاء اللہ۔یہ عمل باقاعدگی کے ساتھ کرنے سے چند روز میں ہی ہر طرح کی بندش کا خاتمہ ہوگا۔ اور آپ کے گھر میں برکت خوشحالی اور سکون پھر سے لوٹ آئے گا۔ آپ کے بگڑے ہوئے کام اللہ کی رحمت سے ہونے لگیں گے۔ اب تک جس نے بھی اس وظیفے کو بندش کے توڑ کے لیے کیا انہوں نے اس کا فیض پایا۔یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ اکثر بندش ختم ہوتے ہی جب انسان پر اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے تو حاسدین پھر سے بندش کروانے کے لیے سخت ترین جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں۔ اور آپ کے ہر عمل کو ناکام کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنا روحانی تحفظ کر لیں۔تاکہ دشمن اگر دوبارہ آپ پر بندش کروانے کی کوشش کرے تو اس کا وار آپ پر نہ چلے۔ لٰہزا اس مقصد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے آیت الکرسی کو خاص روحانی کلیات کے تحت عادات کی صورت میں نقش میں ترتیب دیا ہے۔ تعویز میں موجود آیت الکرسی کی روحانیت نہ صرف ہر قسم کی بندش کو فوری ختم کرتی ہے بلکہ روحانی تحفظ کے لیے بھی بہترین سورۃ مبارکہ ہے۔ اس لیے جب تک آپ کے پاس آیت الکرسی کا تعویز موجود رہے گا۔ اور آپ اس پر بتائے گئے طریقے کے مطابق وظیفہ کر کے دم کرتے رہیں گے انشاء اللہ تب تک دشمن آپ پر جادو یا بندش کے ذریعے کبھی غالب نہیں ا ٓسکتا۔بے حد روحانی طاقتوں کا نچوڑ آیت الکرسی کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Amazing Sonia Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...
Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj
آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...
Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...
Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj
آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...
Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...
Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat
سورہ الفلق اور سورہ الناس قران پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...
Sana Name Ka Matlab
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...