کسی گاؤں میں ایک بندہ تھا۔اس کے پاس بہت خوبصورت اور نسلی بھینسیں تھیں۔اکثر رات کو ایک چور اس کی حویلی میں بھینسیں چوری کرنے کی نیت سے آتا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہ دیکھ پاتا۔لیکن صبح جب اس کی حویلی میں جاتاتو بھینسیں وہیں پر مو جو دہوتیں۔یہ دیکھ کر وہ بڑا حیران ہوتا۔ایک دن اس چور نے بھینسوں کے مالک سے حیران ہو کر پوچھا۔تمھاری بھینسیں بلکل محفوظ ہیں چوری نہیں ہوتیں جبکہ گاؤں میں تو اکثر چوریاں ہوتی ہیں اور لوگ جانور لے جاتے ہیں۔یہ سن کر بھینسوں کے مالک نے کہا کہ میں آیت الکرسی پڑھ کر چاروں کونوں میں پھونک مار دیتا ہوں۔یہ سن کر وہ چور بڑا حیران ہوا۔اسی طرح اگر اپنے مال واسباب پر آیت الکرسی پڑھ کرپھونک مار دی جائے تو کوئی بھی قیمتی چیزکبھی بھی چوری نہ ہو گی انشا ء اللہ۔لیکن شرط یہ ہے کہ یہ عمل پورے یقین کے ساتھ کیا جائے۔کیونکہ عمل یقین کے ساتھ کیا جائے تو ہی اثر کرتاہے۔اس کے علاوہ آیت الکرسی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کہ ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113