آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ اٹھتے بیٹھتے آیت الکرسی پڑھا کریں۔کیونکہ آیت الکرسی پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں۔احادیث میں بھی آیت الکرسی کے بے شمار فوائد بیان کئے گئے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ احادیث کی روشنی میں چند فوائد کا ذکر کریں گے۔حدیث شریف میں آیا ہے کہ:آیت الکرسی اللہ کی کتاب (قرآن) کی (ثواب کے لحاظ سے)سب سے بڑی آیت ہے۔ایک روایت میں ہے کہ یہ قرآن کی آیتو ں کی سردار ہے۔ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ:جس مال یا اولاد پر اس /آیت الکرسی کو د م کرو یا لکھ کر (مال میں)رکھ دو گے یا بچے کے گلے میں ڈال دو گے شیطان اس مال و اولاد کے قریب بھی نہ آئے گا۔اس کے علاوہ جادو،نظر بد،جنات اور آسیب کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سائل کے نام کے اعداد کے مطابق آیت الکرسی کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869